Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم کالاگجراں میں چور رات کی تاریکی میں چار دوکانوں کے تالے توڑ کر صفایا کر گئے

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم کالاگجراں میں چور رات کی تاریکی میں چار دوکانوں کے تالے توڑ کر صفایا کر گئے ،ڈیڑھ لاکھ روپے اور دیگر سامان لے اڑے،کالاگجراں پولیس چوکی کی حدود میں چوروں نے جی ٹی روڈ پر المکہ جنرل سٹور کے تالے توڑ کر وہاں سے 80ہزار روپے نقد کالنگ کارڈ اور سگریٹ چوری کر کے اس کے بعد اندرون کالاگجراں گلفام بازار میں کاظمی کریانہ سٹور کے تالے توڑ کر پچاس ہزار کے کالنگ کارڈ چوری کر لیے ،اسی طرح عامر گفٹ سنٹر سے بیس ہزار مالیت کے کرنسی نوٹوں کے ہار بھی چوری کیے گلفام بازار کی تین دوکانداروں کی اطلاع کے باوجود تاحال پولیس چوکی کالاگجراں نے کوئی کاروائی نہ کی،

 

The post جہلم کالاگجراں میں چور رات کی تاریکی میں چار دوکانوں کے تالے توڑ کر صفایا کر گئے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles