Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ن لیگ کے کارکنان نے پارٹی کا کبھی ساتھ نہیں چھوڑا،مرزا راشد جرال

$
0
0
جہلم(انیس الرحمن بٹ)ن لیگ کے کارکنان نے مشکل وقت میں پارٹی کا کبھی ساتھ نہیں چھوڑا ،ن لیگی ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے،میونسپل کمیٹی جہلم کے نومنتخب جنرل کونسلر مرزا راشد ندیم جرال نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان اور نوجوانوں نے کبھی بھی پارٹی کا مشکل وقت میں ساتھ نہیں چھوڑا اور پارٹی میں بھی کبھی ایسے کارکنان اور نوجوانوں کو کبھی نظر انداز نہیں کیا،جو ملک کی فلاح کیلئے اور پارٹی کا سربلند کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہیں،مسلم لیگ ن ہی ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور مسلم لیگ ن کے میونسپل کمیٹی جہلم کے نومنتخب جنرل کونسلر مرزا راشد ندیم کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر قسم کی توانائی بروئے کار لاتے ہوئے اپنی وارڈ کی عوام کے بنیادی حقوق اور ان کی دہلیز پران کو مہیا کریں گے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے ضلع جہلم کی جیت وزیراعظم میاں نواز شریف ،وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی کاوشوں کا نتیجہ ہے انشاء اللہ میاں برادرن کی دلیرانہ سیاست سے پاکستان حقیقی معنوں میں ایشین ٹائیگر بن کر رہیگا،

 

The post ن لیگ کے کارکنان نے پارٹی کا کبھی ساتھ نہیں چھوڑا،مرزا راشد جرال appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles