Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

چوہدری محمد خان منہاس للِہ ہندوانہ کا اپنے ساتھیوں سمیت چوہدری فواد کی حمایت...

للِہ (نمائندہ جہلم جیو)حاجی ناصر محمود چوہدری آف للِہ ہمارے گروپ لیڈر ہیں انکی دلیر قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار چوہدری فواد حسین کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہیں 31اگست کے...

View Article


سانحہ کوئٹہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،ملک شوکت حیات

للِہ (نمائندہ جہلم جیو )سانحہ کوئٹہ میں وکلاء برادری اور صحافی برادری اور دیگر شہریوں پر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں وکلاء اور صحافیوں اور دیگر شہریوں کی شہادت پر ہم وکلاء برادری اور صحافی برادری کے...

View Article


ثقافتی جنگ میں ۔۔۔؟،،،،تحریر۔ مولانا محمدصدیق مدنی۔چمن

اس بات کا سہارا لینا اور اس کا پرچار کرنا کہ دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے اس لیے تہذیبوں کو ایک دوسرے میں مدغم ہونے سے نہیں روکا جا سکتا ایک بے معنی حجت ہے اور اس کی بنا پر خود کو بری الذمہ قرار دینا...

View Article

دہشت گردوں نے موت کو للکارہ ہے !،،،،،تحریر:۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

پوری پاکستانی قوم جو اسلامی جموریہ پاکستان میں بس رہی ہے اور وہ پاکستانی قوم جو بیرون ممالک ہیں کوئٹہ میں بزدلانہ دہشت گردی کی وجہ سے حالت غم میں ہے۔ میرے اور آپ کے پیارے آقا ص نے کہا پوری اُمتِ محمدیہ...

View Article

دھرنا پارٹی قوم پر رحم کرے گانے بجانے سے نیا پاکستان نہیں بنتا ،نصیر کھنڈوعہ

پنڈدادنخان (محمد عزیر )دھرنا پارٹی قوم پر رحم کرے گانے بجانے سے نیا پاکستان نہیں بنتا ،چےئر مین یونین کونسل گولپور نصیر کھنڈوعہحکومت نے سنگین بحرانوں کاسامنا کیا عوام جانتی ہے اسی لیے ووٹ بھی دیتی ہے...

View Article


ٹی ایم اے جہلم نے ہر جگہ اپنی بادشاہت قائم کر لی،

جہلم ( اشتیاق پال)ٹی ایم اے جہلم نے ہر جگہ اپنی بادشاہت قائم کر لی، چنگ چی کا ٹھیکہ ہو ،سلاٹر ہاوس کی حالت زار، 30 سے زاہد بلدیہ ملازمین واٹر سپلائی، الیکٹریشن و دیگر پرچیاں وصول کرنے پر مامور دفتری...

View Article

سلمان خان سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپراسٹار سلمان خان بھارتی فلم نگری میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے اداکار بن گئے۔ بالی ووڈ میں فلموں کے منافع سے معاوضہ وصول کرنے کا رجحان بڑھ گیا ہے جس کے بعد فلم نگری کے...

View Article

ضلع جہلم مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہے،مرزا ظفر اقبال جرال

جہلم (سید اکرم حسین شاہ بخاری) ضلع جہلم مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہے اور مسلم لیگ میں کوئی بھی مخالف دھڑا نہیں ہے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے لئے نامور بزرگوں کی دعائیں بھی ہیں یہ ضمنی الیکشن قرض ہے اور یہ...

View Article


،ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کا چائلڈ سپیشلسٹ ڈان بن گیا

جہلم (قدیر بیگ)غریب مریض پریشان حال ،ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کا چائلڈ سپیشلسٹ ڈان بن گیا تفصیلات کے مطابق چائلڈ سپیشلسٹ سول ہسپتال جہلم ڈاکٹر عدنان کی مریضوں سے بد تمیزی اور گالی گلوچ کا سلسلہ عروج پر ہے...

View Article


حالیہ ضمنی الیکشن حلقہ این اے 63میں انشااللہ فتح مسلم لیگ (ن) کی ہوگی،مرزا...

جہلم (سید اکرم حسین شاہ بخاری )رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) چیف آر گنائزر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ جہلم مرزا زاہد افضل نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ ضمنی الیکشن حلقہ این اے 63میں انشااللہ...

View Article

زندگی میں توبہ کا دروازہ کھلا ہے،مولانا امیر محمد اکرم اعوان

دینہ (جرارحسین میر سے)اگر نیکی کرنے کو دل کرے تو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور اگر برائی پر دل خوش ہوتا ہے توپھر ہمیں فکر کرنی چاہیے کہ میرا اللہ مجھ سے ناراض ہے توبہ کرنی چاہیے ۔زندگی میں توبہ کا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اگلی احتساب ریلی 13 اور 14 اگست کو جڑواں شہروں میں ہوگی، عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف شروع ہونے والی “احتساب ریلی” پہلے مرحلے میں پشاور سے شروع ہو کر خیرآباد پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی جب کہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ اگلی احتساب ریلی 13 اور...

View Article

پوری قوم جو ش وخروش سے جشن آزادی منا رہی ہے

مری (عثما ن علی سے )پوری قوم جو ش وخروش سے جشن آزادی منا رہی ہے۔ جس کے لیے ہم سب ایک ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی مرزا سہیل بیگ سابق نائب ناظم مری سٹی نے تقریبات جشن آزادی کے سلسلے میں مری آرٹس...

View Article


مری میں سٹی ٹریفک پولیس ہر ممکن ٹریفک سہولیات فراہم کر رہی ہے،فیصل سلیم

مری (عثما ن علی سے )مری گذشتہ روز ملکہ کوہسار مری میں ڈی ایس پی ٹریفک مری فیصل سلیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرمائی سیزن عروج پر ہے ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاح حضرات مری میں آئے ہوئے...

View Article

ذر ا سوچیے کہ آج ہم کون ہیں ،،،،،،،،، تحریر۔ تنویر احمد ڈار

ہمیں کب تک مکمل آزادی ملے گی اور ہماری نسلوں کے نصیب ہو گی اور ہم اپنی مرضی سے قرآن اور سنت کے مطابق اپنی آزادی کو منا سکیں گے بغیر کسی ڈکٹیشن کے بغیر کسی کے خوف کے۔ بغیر خیرات کے کشکول عوام کو بھی اور...

View Article


جہلم ون ویلنگ کرنے والے 2 افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

جہلم(محمداشتیاق پال)حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ڈی پی او جہلم کے حکم پر تھانہ سٹی جہلم نے بسلسلہ ون ویلنگ موٹر سائیکل کی روک تھام کیلئے گذشتہ روز ون ویلنگ کرنے والے 2 افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں...

View Article

سانحہ کوئٹہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا،پیپلز ٹریڈونگ جہلم کے راہنما

جہلم(محمداشتیاق پال)پیپلز ٹریڈ ونگ جہلم کے راہنما فاروق یونس ڈار، راؤ یونس، اسد راجپوت، آصف زمان ڈار، میاں رشید احمد، میاں وسیم، سید اظہر عباس لالے شاہ، یعقوب جرال، محمد اشتیاق پال، عبدالروف چغتائی و...

View Article


جہلم لنگر پور میں خاوند نےاپنی بیوی کے گلے میں پھندہ ڈال کر مبینہ قتل کر دیا

جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)جہلم کالاگجراں چوکی کے ایریا لنگر پور میں خاوند نے اپنے گھر والوں کے ساتھ ملکر اپنی بیوی کے گلے میں پھندہ ڈال کر مبینہ قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جہلم کالاگجراں چوکی کے ایریا...

View Article

ہرن پور تا چک نظام سڑک کی مرمت نہ ہونے پر حادثات معمول

پنڈدادنخان(سکندر گوندل سے)دوسال قبل آنے والے سیلاب سے تباہ ہونے والی ہرن پور تا چک نظام سڑک کی مرمت نہ ہونے پر حادثات معمول بننے لگے،تفصیلات کے مطابق دریائے جہلم میں دو سال قبل آنے والے سیلاب میں ہرن...

View Article

مری میں 14 اگست کو جشن آزادی انتہائی جوش خروش سے منایا جائیگا

مری(عثما ن علی سے)مری میں 14 اگست کو جشن آزادی انتہائی جوش خروش سے منایا جائیگا جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز نماز فجر کے بعد تمام مساجد میں ملکی سلامتی و استحکام کیلئے قرآن خوانی و خصوصی دعاؤں سے ہوگا...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live