جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)جہلم کالاگجراں چوکی کے ایریا لنگر پور میں خاوند نے اپنے گھر والوں کے ساتھ ملکر اپنی بیوی کے گلے میں پھندہ ڈال کر مبینہ قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جہلم کالاگجراں چوکی کے ایریا لنگر پور میں خاوند نے اپنے گھروالوں کے ساتھ ملکر اپنی بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا پولیس نے ملزم اشفاق اور اس کے گھر والوں کے خلاف قتل کی درخواست دائر کر دیا جبکہ نعش کوقبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ مقتولہ کے گھر اکثر لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا تھا جبکہ مقتولہ کے والد نے کہا کہ میرا داماد اکثر میری بیٹی عمارہ کو مارتا پیٹتا رہتا تھا۔
The post جہلم لنگر پور میں خاوند نےاپنی بیوی کے گلے میں پھندہ ڈال کر مبینہ قتل کر دیا appeared first on جہلم جیو.