للِہ (نمائندہ جہلم جیو )سانحہ کوئٹہ میں وکلاء برادری اور صحافی برادری اور دیگر شہریوں پر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں وکلاء اور صحافیوں اور دیگر شہریوں کی شہادت پر ہم وکلاء برادری اور صحافی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہچانا ہو گا ان خیالات کا اظہار نومنتخب کونسلر و امیدوار وائس چیئرمین ملک شوکت حیات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہم سب کو تمام تر اختلافات کو بھلا کر متحد ہونا ہو گا اور دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کرنی ہو گی اور انھوں نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ میں بار کونسل میں وکلاء اور نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین کی شہادت پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا ہے وکلاء برادری،صحافی برادری اور دیگر شہریوں کی شہادت پر ہم وکلاء برادری،صحافی برادری، اور شہریوں اور سانحہ کوئٹہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ورثاء کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہچانا ہو گا اور کہا کہ ہم سانحہ کوئٹہ میں وکلاء برادری اور صحافی برادری اور دیگر شہریوں پر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آرمی چیف اور وزیر اعظم دہشت گردوں اور جلد سے جلد کیفرکردار تک پہچا کر دہشت گردی کا خاتمہ کرینگے
The post سانحہ کوئٹہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،ملک شوکت حیات appeared first on جہلم جیو.