Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چوہدری محمد خان منہاس للِہ ہندوانہ کا اپنے ساتھیوں سمیت چوہدری فواد کی حمایت کا اعلان

$
0
0
للِہ (نمائندہ جہلم جیو)حاجی ناصر محمود چوہدری آف للِہ ہمارے گروپ لیڈر ہیں انکی دلیر قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار چوہدری فواد حسین کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہیں 31اگست کے روزللِہ میں بیٹ بلا شیر کا سر کچل دے گا للِہ سے حاجی ناصر محمود چوہدری کے خاص دست راست چوہدری محمد خان منہاس للِہ ہندوانہ اور چوہدری لیاقت چدھڑللِہ بھروانہ نے اپنی پوری برادری اور دوست احباب سمیت پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی چوہدری فواد حسین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن للِہ کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہے لڑکیوں کے کالج کا اعلان کرنے کے باوجود کالج بھی نہ بنا سکی اب یہ لوگ کس منہ سے ووٹ مانگ رہے ہیں للِہ کے مسائل اب چوہدری فواد حل کرے گا للِہ میں انکی کامیابی لوہے پر لکیر ہے

The post چوہدری محمد خان منہاس للِہ ہندوانہ کا اپنے ساتھیوں سمیت چوہدری فواد کی حمایت کا اعلان appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles