Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ہرن پور میں ہماری پوزیشن بہت مضبوط ہے،راجہ محسن نجابت علی

$
0
0
للِہ (نمائندہ جہلم جیو )ہرن پور میں ہماری پوزیشن بہت مضبوط ہے ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم چلا رہے ہیں لوگوں کا بھر پور رسپانس مل رہاہے نوابزادہ مطلوب مہدی ہرن پور میں بھاری لیڈ کے ساتھ جیتیں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن ہرن پور کے چیئرمین راجہ محسن نجابت علی خان نے صحافیوں سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ حالیہ بلدیاتی الیکشن میں اپنی یونین کونسل میں ہارنے والے این اے 63میں نوابزادہ مطلوب مہدی کا کیا مقابلہ کریں گے ہم نہ صرف ہرن پور بلکہ پوری تحصیل میں بھر پور ٖفتح حاصل کریں گے ساڑھے آٹھ سال تک پورے ضلع کو یرغمال بنانے والوں کے خلاف عوام بغاوت کر چکے ہیں مسلم لیگ ن کا مخالف ایک امیدوار حلقے میں جہاں بھی جاتا ہے لوگوں کو اپنا تعارف کروا رہا ہے ہمارا لیڈر اور این اے 63سے مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی نوابزادہ مطلوب مہدی جہاں بھی جاتے ہیں لوگ ان کا استقبال کرتے ہیں انہیں اپنا تعاارف کروانے کی ضرورت نہیں ہے یہ پوری تحصیل کے لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ہے

The post ہرن پور میں ہماری پوزیشن بہت مضبوط ہے،راجہ محسن نجابت علی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles