یوم آزادی کے موقع پر منچلوں کو ون ویلنگ سے روکنے کیلئے پلان تیار
جہلم(عبدالغفو ربٹ)مجاہد اکبر خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، جہلم نے 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر منچلے نوجوانوں کو ون ویلنگ کرنے سے روکنے کے لیے ایک میٹنگ منعقد کی جس میں ضلع پولیس افسران ، ٹریف پولیس ،...
View Articleعمران خان کو نااہلی کے ریفرنس سے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا۔منظور ضا اشرف
جہلم (اشتیاق پال) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری منظور رضا اشرف کیپری نے میڈیا سے ملاقات کے دوران کہا کہ چیرمین عمران خان نا اہلی کے ریفرنس سے بلیک میل نہیں ہوں گے کیونکہ ن لیگ ریفرنس پانامہ سے...
View Articleضمنی الیکشن این اے 63 ہم سوگوار حالت میں لڑ رہے ہیں،ملک انعام الحق
جہلم ( اشتیاق پال) ضمنی الیکشن این اے 63 ہم سوگوار حالت میں لڑ رہے ہیں، ضلع جہلم کی ہردلعزیز سیاسی شخصیت نوابزادہ اقبال مہدی کا اچانک ہم سے جدا ہوجان ہمارے لئے اور حلقہ این اے63 کیلئے ایک گہرے صدمہ سے...
View Articleمحلہ اسلامیہ سکول میں 200کے وی کا ٹرانسفارمر روڈ کے ساتھ زمین پر نصب
پنڈدادنخان (چوہدری سلیم باگڑی +محمد عزیر )پنڈدادنخان شہر میں جگہ جگہ لٹکتی بجلی کی تاریں ،کسی بھی وقت ناخوش گوارواقعہ پیش ہوسکتا ہے محلہ اسلامیہ سکول میں 200کے وی کا ٹرانسفارمر روڈ کے ساتھ زمین پر نصب...
View Articleمیڈیا کی خبروں پر ایکشن،
مری(عثما ن علی سے)میڈیا کی جانب سے کچھ شکایات کی نشاندہی کی گئی جو کہ مورخہ4 اگست 2016 ، جمعرات کہ شائع ہوئی تھیں پر البائراک کمپنی کے اور مقامی ذمہ داران نے اس پر فوری ایکشن لیا،یہ شکایات مری یو سی 49...
View Articleآزادکشمیر کے ممبر قانون ساز اسمبلی حافظ احمد رضا قادری ایڈووکیٹ ووٹروں سے ملاقات
مری(عثما ن علی سے)مہاجرین کی نشست وادی 5 سے منتخب ہونے والے آزادکشمیر کے ممبر قانون ساز اسمبلی حافظ احمد رضا قادری ایڈووکیٹ نے گزشتہ دن تحصیل میں مقیم اپنے ووٹروں سے فرداًفرداً ملاقاتیں کی اور ان کی...
View Articleدھارجاوا مری کی سڑک کی تعمیر میں بڑے پیمانے پر گھپلے
مری(عثما ن علی سے) دھارجاوا مری کی سڑک کی تعمیر میں بڑے پیمانے پر گھپلے بنی بنائی دیواروں کو اکھاڑ کر دوبارہ بناکر فنڈز ہڑپ کئے جارہے ہیں اہل علاقہ وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی اور صوبائی وزیر راجہ اشفا...
View Articleضلع کونسل ہال میں قائد اعظم اور دیگر لیڈروں کی نادر تصاویرکی نمائش
جہلم(عبدالغفور بٹ)جشن آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں محکمہ تعلقات عامہ جہلم اور راولپنڈی آرٹس کونسل کے تعاون سے ضلع کونسل ہال میں پاکستان کی تخلیق کے بعد ہجرت کی اور قائد اعظم اور دیگر لیڈروں کی نادر...
View Articleجہلم شہر پر آوارہ کتوں کا راج
جہلم(عبدالغفور بٹ)ٍجہلم شہر پر آوارہ کتوں کا راج ۔راہگیر اور مسافر پریشان۔بلدیہ جہلم اور کنٹونمنٹ بورڈ لمبی تان کر سو گئے۔تفصیلات کے مطابق رات کے پچھلے پہر شاندار چوک ،جی ٹی ایس چوک،جنرل بس سٹینڈ،سبزی...
View Articleبیمار اور لاغر جانوروں کا پانی ملا گوشت کی فروخت دھڑلے سے جاری عوام بیماریوں...
ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر اور وٹنری ڈاکٹر کی فرائض سے عدم دلچسپی اینیمل سلاٹر ایکٹ کے نفاذ کے باوجود کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جا سکی عوام مضر صحت اور پانی ملا گوشت کھانے پر مجبور ،گوشت کو پانی لگانے...
View Articleہوٹلوں پر غیر معیاری کھانوں سے شہری موذی امراض میں مبتلا محکمہ صحت خاموش تماشائی
ناقص آئل ،گھی ،مرچ مصالحہ ،اور غیر معیاری پتی کا سر عام استعمال ،ہسپتالوں میں مریضوں کا رش دینہ ( جرارحسین میر سے ) تفصیلات کے مطابق عرصہ کئی سالوں سے دینہ شہر اور جی ٹی روڈ پر واقع ہوٹلز پر انسانی...
View Articleراضی ریکارڈ سنٹر دینہ میں سہولیات کا فقدان سائلین کو شدید دشواری کا سامنا
دینہ ( جرارحسین میر سے ) تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا اراضی ریکارڈ سنٹر دینہ کی عوام کے لیے شروع دن سے وبال جان بنا ہوا ہے اراضی ریکارڈ سنٹر میں سہولیات کے...
View Articleچوہدری ارشد کی بیٹی سعدیہ ارشدکو تقریب میں اعزاز سے نوازا گیا
پنڈدادنخان (محمد عزیر )سیکریٹری یونین کونسل گولپور چوہدری ارشد کی بیٹی سعدیہ ارشدکو تقریب میں اعزاز سے نوازا گیا ،مہمان خصوصی صوبائی وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ ،میاں عامراور عثمان غنی نے تقریب میں...
View Articleپنڈدادنخان شہر میں گیس کے پریشر میں انتہائی کمی ،
پنڈدادنخان (چوہدری سلیم باگڑی+محمد عزیر )شہر میں گیس کے پریشر میں انتہائی کمی ،چولہے موم بتی کاکام کرنے لگے1976کے بعد پہلی دفعہ لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی کا سامنا تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان شہر میں...
View Articleٹی ایم اے پنڈدادنخان کے زیر نگرانی بننے والی سڑک میں ناقص میٹریل کا استعمال
پنڈدادنخان (نمائندہ خصوصی ،راشد خان)ٹی ایم اے پنڈدادنخان کے زیر نگرانی بننے والی سڑک میں سر عام ناقص میٹریل کا استعمال ہوا جس کے نتیجے میں بننے والی غیر معیاری سڑک پہلی بارش ہی میں بہہ گئی ، رضوان...
View Article’’ محتاجوں کی معاونت ، ہماری مشترکہ زمہ داری ‘‘ ،،،،،،،،،،،تحریر : رانا اعجاز...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں محتاجوں کا عالمی ہر سال 9 اگست کے روز منایا جاتاہے ، محتاجوں کا عالمی دن منانے کا مقصد دنیابھر میں محتاجوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی دیکھ بھال کیلئے خصوصی اقدامات پر زور دینا...
View Articleچیف منسٹرما نیٹر نگ فورس جہلم کی مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
جہلم( میاں ساجد)چیف منسٹرما نیٹر نگ فورس جہلم کی مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق مانیٹرنگ عملہ جہلم کے صدر ملک نعیم رضا کی قیادت میں اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ...
View Articleضلع جہلم نے صحت کے حوالہ سے دیگر اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا
جہلم( میاں ساجد)ضلع جہلم نے صحت کے حوالہ سے دیگر اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا تیسری بار پہلے نمبر پر تفصیلات کے مطابق ایک دن پہلے ہونے والے ڈائریکٹرل جنرل ہیلتھ لاہور آفس میں اجلاس منعقد ہوا جسکی سربراہی...
View Articleنوابزادہ مطلوب مہدی کی کامیابی کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں گے،چوہدری مظفر...
للِہ (نمائندہ جہلم جیو )ہم اپنے قائد نوابزادہ اقبال مہدی مرحوم کے فرزند حلقہ این اے 63سے مسلم لیگ ن کے امیدوار براے قومی اسمبلی نوابزادہ مطلوب مہدی کی کامیابی کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں گے پنن وال...
View Articleہرن پور میں ہماری پوزیشن بہت مضبوط ہے،راجہ محسن نجابت علی
للِہ (نمائندہ جہلم جیو )ہرن پور میں ہماری پوزیشن بہت مضبوط ہے ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم چلا رہے ہیں لوگوں کا بھر پور رسپانس مل رہاہے نوابزادہ مطلوب مہدی ہرن پور میں بھاری لیڈ کے ساتھ جیتیں گے ان خیالات کا...
View Article