پنڈدادنخان (محمد عزیر )سیکریٹری یونین کونسل گولپور چوہدری ارشد کی بیٹی سعدیہ ارشدکو تقریب میں اعزاز سے نوازا گیا ،مہمان خصوصی صوبائی وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ ،میاں عامراور عثمان غنی نے تقریب میں ٹاپ کرنے والے بچے اور بچیوں کو میڈل اورشیلڈ دیں تفصیلات کے مطابق میڑک کے امتحان میں ٹاپ کرنے والے بچوں کے اعزاز میں گلبرگ لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ ،میاں عامراور عثمان غنی تھے تقریب میں راولپنڈی ڈویژن میں ٹاپ کرنے والی سیکریٹری یونین کونسل گولپور چوہدری ارشد کی بیٹی سعد یہ ارشد کو دس ہزار روپے نقد اور شیلڈ سے نوازا گیا ۔
The post چوہدری ارشد کی بیٹی سعدیہ ارشدکو تقریب میں اعزاز سے نوازا گیا appeared first on جہلم جیو.