Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

آزادکشمیر کے ممبر قانون ساز اسمبلی حافظ احمد رضا قادری ایڈووکیٹ ووٹروں سے ملاقات

$
0
0
مری(عثما ن علی سے)مہاجرین کی نشست وادی 5 سے منتخب ہونے والے آزادکشمیر کے ممبر قانون ساز اسمبلی حافظ احمد رضا قادری ایڈووکیٹ نے گزشتہ دن تحصیل میں مقیم اپنے ووٹروں سے فرداًفرداً ملاقاتیں کی اور ان کی جیت میں کردار ادا کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا انہوں نے بانسرہ گلی،مری شہر،کلڈنہ اور دیگر مقامات پر اپنے ووٹروں سے ملاقاتیں کی اور ان کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائیگا بعدازاں انہوں نے مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدرراجہ دفتر عباسی اورن لیگ مری سٹی کے صدرراجہ احسان نواز نے بھی ملاقات کی اور ان کی جیت میں بھر پور کردار ادا کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا اس موقع پر ان کے چیف سپورٹرو مسلم لیگ ن کے رہنماء طاہر حمید اور دیگر ووٹرسپورٹر بھی ان کے ہمراہ تھے ان کی مری آمد اور شکریہ ادا کرنے پر مری کے مہاجرین ووٹروں نے ان کی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا اور ان کے دورہ مری کو خوش آئند قرار دیا۔

The post آزادکشمیر کے ممبر قانون ساز اسمبلی حافظ احمد رضا قادری ایڈووکیٹ ووٹروں سے ملاقات appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles