Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

دھارجاوا مری کی سڑک کی تعمیر میں بڑے پیمانے پر گھپلے

$
0
0
مری(عثما ن علی سے) دھارجاوا مری کی سڑک کی تعمیر میں بڑے پیمانے پر گھپلے بنی بنائی دیواروں کو اکھاڑ کر دوبارہ بناکر فنڈز ہڑپ کئے جارہے ہیں اہل علاقہ وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی اور صوبائی وزیر راجہ اشفا ق سرور نے کرڑوں کی گرانٹ اہل علاقہ کو اچھی سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے جاری کی تھی لیکن اب اہم ترین سڑک کو بنانے کے بجائے ٹھیکیدار محکمہ کی ملی بھگت سے بنی بنائی ہوئی دیواروں کو اکھاڑ کر دوبارہ بناکر فنڈز کو ضائع کررہا ہے اہل علاقہ نے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی اور صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور سے فوری کاروائی نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

The post دھارجاوا مری کی سڑک کی تعمیر میں بڑے پیمانے پر گھپلے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles