Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چیف منسٹرما نیٹر نگ فورس جہلم کی مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

$
0
0
جہلم( میاں ساجد)چیف منسٹرما نیٹر نگ فورس جہلم کی مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق مانیٹرنگ عملہ جہلم کے صدر ملک نعیم رضا کی قیادت میں اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبائی صدر ر کی قیادت میں شروع کی جانے والی ہرتال ا س وقت تک جاری رھے گی جب تک جائز مطالبات پورے نہیں ہو نگے۔

The post چیف منسٹرما نیٹر نگ فورس جہلم کی مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles