انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے عمران خان کا کپتان مصباح کو مشورہ
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے لئے کپتان مصباح الحق کو مشورہ دیا ہے۔ اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق...
View Articleنیشنل بنک پنڈدادنخان پرانا لاری اڈا ایک ماہ کے اندر حافظ ما رکیٹ میں منتقل ہو...
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )نیشنل بنک پنڈدادنخان پرانا لاری اڈا ایک ماہ کے اندر حافظ ما رکیٹ میں منتقل ہو جائے گا۔سابقہ عمارت کی خستہ حالی کی وجہ سے بنک کو نئی بلڈنگ میں منتقل کر رہے ریاض...
View Articleجہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اکا اجلاس
جہلم(عبدالغفو ربٹ) جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اکا اجلاس ہوا جس کی صدارت جناب محمد الیاس عامر مہر نے کی میٹنگ کا ایجنڈہ یہ تھا کہ آدھے ممبران کو ریٹائرڈ کرنے کیلئے قرعہ اندازی کی گئی قرعہ اندازی...
View Articleجہلم ٹریفک پولیس ان ایکشن ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل
جہلم (دلنوا ز احمد)ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کی خصوصی ہدایات پر ٹریفک پولیس ان ایکشن ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل ،2277موٹر سائیکل سواروں کے چالان ،لاکھوں روپے جرمانہ ،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک راجہ نثار...
View Articleڈاکٹرسہیل امتیاز خان کو چیف میڈیا کوارڈینٹر بننے پر مبارکباد،رانا اعجاز احمد
جہلم (دلنوا ز احمد)دلہن بازار ایسوسی ایشن جہلم کے صدر رانا اعجاز احمد نے جہلم کے صحافی ڈاکٹرسہیل امتیاز خان کو چیف میڈیا کوارڈینٹر وزیر اعلیٰ پنجاب یوتھ موبائلزیشن کمیٹی ضلع جہلم مقرر ہونے پر مبارکباد...
View Articleحضرت بابا سلیمان پارس کا سالانہ عرس 10اگست سے شروع
جہلم (دلنوا ز احمد)پنجاب کی مشہور روحانی ہستی حضرت بابا سلیمان پارس کا سالانہ عرس 10اگست سے شروع ہوگا 13اگست کو اختتامی دعا ہوگی ،دربار حضرت بابا سلیمان پارس کے خادم ساجد بٹ نے بتایا کہ 10اگست کو عر س...
View Articleضلع کونسل ہال میں پاکستان کی تخلیق کے بعد ہجرت کی نادر تصاویر کی نمائش
جہلم (دلنوا ز احمد)جشن آزادی کے سلسلے میں محکمہ تعلقات عامہ جہلم اور راولپنڈی آرٹس کونسل کے تعاون سے ضلع کونسل ہال میں پاکستان کی تخلیق کے بعد ہجرت کی نادر تصاویر کی نمائش بروز سوموار (8 اگست ) کی جائے...
View Articleگورنمنٹ چوہدری یامین باگڑی ٹیکنیکل کالج میں بہت زیادہ طالب علموں نے داخلے...
پنڈدادنخان (محمد عزیر )گورنمنٹ چوہدری یامین باگڑی ٹیکنیکل کالج کا پہلا سال سیٹوں سے بہت زیادہ طالب علموں نے داخلے کیلئے رجوع کیا تحصیل پنڈدادنخان کے علاوہ قریبی علاقوں کے طالب علم بھی داخلے کے خواہش...
View Articleتحصیل پنڈدادنخان میں تمام تعمیراتی کام انتہائی سست روری کا شکار
پنڈدادنخان (زاہد حیات )ایکسین بلڈنگ اور مقامی اہلکاروں کی وجہ سے تحصیل پنڈدادنخان میں تمام تعمیراتی کام انتہائی سست روری کا شکار ،آنے والے ضمنی الیکشن میں محکمہ بلڈنگ کا کردار اپوزیشن والا ہے تفصیلات...
View Articleجشن آزادی کا مقصد قومی ہیرو کو خراج تحسین پیش کرنا ہے ،چوہدری یامین باگڑی
ون ویلنگ اور سلنسر لگانے والے جوانوں کو تقاریب میں اس کی آگاہی ضروری ہے پنڈدادنخان (محمد عزیر)سابق چیئر مین بلدیہ و ایڈمنسٹریٹر مار کیٹ کمیٹی چوہدری یامین باگڑی نے کہا ہے کہ جشن آزادی مناتے ہوئے سرکاری...
View Article’’ سیلاب کا خطرہ ۔۔۔!‘‘،،،،،،،تحریر: رانااعجاز حسین
مون سون کے سیزن کا آغا ز ہوچکا ہے ، جنوبی پنجاب اور میدانی علاقوں میں بارشیں کچھ کم ہیں مگر اپر پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس سے متاثرہ علاقوں میں...
View Articleچار ماہ سے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف خواتین کا ٹی ایم اے دفتر کے باہر احتجاج
سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو) چار ماہ سے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف خواتین کا ٹی ایم اے دفتر کے باہر احتجاج تفصیلات کے مطابق گرمی اور حبس میں لوڈ شیڈنگ کی ستائی عوام ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے گزشتہ...
View Articleکھیو ڑہ میں نصب لاکھو ں روپے کی سٹریٹ لا ئٹس تباہ و برباد
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )ضلع جہلم آبا دی کے لحا ظ سے دوسرے بڑے شہر کھیو ڑہ میں نصب لاکھو ں روپے کی سٹریٹ لا ئٹس تباہ و برباد بلدیہ میں تعینات الیکٹریشن کافی عرصہ سے پنڈدادنخان میں ڈیو ٹی...
View Articleپو لیس چو کی کھیو ڑہ لینڈ لا ئین (پی ٹی سی ایل)نمبر 0544231141طو یل عرصہ سے بند
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )ملک بھر میں امن و اما ن کی صو رت حا ل کو بہتر بحا ل کر نے میں تمام ادارے سر گرم عمل ہیں اس کے بر عکس مقا می پو لیس کی روایتی بے حسی بر قرار ہے پو لیس چو کی کھیو...
View Articleواپڈا اور محکمہ بلڈنگ نے مسلم لیگ کو ہرانے کیلئے کمر کس لی ،
پنڈدادنخان (تحصیل رپورٹر)واپڈا اور محکمہ بلڈنگ نے مسلم لیگ کو ہرانے کیلئے کمر کس لی ،فورس لوڈشیڈنگ ،تعمیراتی کاموں میں سست روری ن لیگ پوزیشن خراب کرنے لگے تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 63کے الیکشن قریب...
View Articleملی پریس کلب دینہ کے فنانس سیکرٹری سید فرحان شاہ کی بھابھی صاحبہ وفات پا گئیں
دینہ(جرار حسین میرسے)ملی پریس کلب رجسٹرڈ دینہ کے فنانس سیکرٹری سید فرحان شاہ کی بھابھی صاحبہ وفات پا گئیں ، نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ملی پریس کلب رجسٹرڈ دینہ کے...
View Articleتھانہ منگلا کی حدود میں ڈکیتی کی واردات
دینہ(جرار حسین میرسے)تھانہ منگلا کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ، مسلح ڈاکو برٹش فیملی کو لوٹ کر فرار، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز برطانوی نژاد عابدہ بیگم اپنے بچوں کے ہمراہ اتحاد ایئرلائن سے اسلام آباد...
View Articleشمیم آرا پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ تھیں،سلیم مراد
جہلم(افتخار کاظمی)پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ شمیم آرا جو کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد لندن میں انتقال کر گئیں،اداکارہ شمیم آرا پاکستان فلم انڈسٹری کے ایک خوبصورت دور کی خوبصورت اور باصلاحیت...
View Articleمحکمہ زراعت کی ٹیمیں دوسرے شہروں سے لائے گئے موشیوں پر سپرے کریگی،ڈی سی اوجہلم
جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے کہاہے کہ ضلع جہلم میں کانگو وائر س کے مناسب کنٹرول کیلئے ضلع بھر کے تمام داخلی راستوں پر محکمہ زراعت کی ٹیمیں تعینات کر دی گیءں ہیں جو مویشی لانے...
View Articleڈاکٹر حفیظ الرحمن ملک کو پاکستان چیسٹ سوسائٹی پنجاب کا تیسری مرتبہ بلا مقابلہ...
جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈاکٹر حفیظ الرحمن ملک کا تیسری مرتبہ بلا مقابلہ انتخاب دراصل ان کی خدمات کا اعتراف ہے۔ان خیالات کااظہار میاں محمد ساجد،ریاض گوندل،عبدالغفور بٹ،میاں محمد طاہر،سید جاوید رضوی،میاں محمد...
View Article