جہلم(عبدالغفو ربٹ) جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اکا اجلاس ہوا جس کی صدارت جناب محمد الیاس عامر مہر نے کی میٹنگ کا ایجنڈہ یہ تھا کہ آدھے ممبران کو ریٹائرڈ کرنے کیلئے قرعہ اندازی کی گئی قرعہ اندازی کے ذریعہ جو ممبران ریٹائرڈ ہوئے ہیں ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔اے سی کلاس میں سے جو ممبران ریٹائرڈ ہوئے ہیں ان کے نام یہ ہیں محمدالیاس عامر مہر ،شرجیل احمد ڈار،خواجہ محمد شفیق،شیراز خالد ڈار،کا رپوریٹ کلاس کے ممبران جو ریٹائرڈ ہوئے ہیں ان کے نام یہ ہیں۔میاں مبشر محمود،عمر اصغر ،طارق جمیل خان،ثاقب نوید یہ ممبران 30ستمبر 2016کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے
The post جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اکا اجلاس appeared first on جہلم جیو.