Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ملی پریس کلب دینہ کے فنانس سیکرٹری سید فرحان شاہ کی بھابھی صاحبہ وفات پا گئیں

$
0
0
دینہ(جرار حسین میرسے)ملی پریس کلب رجسٹرڈ دینہ کے فنانس سیکرٹری سید فرحان شاہ کی بھابھی صاحبہ وفات پا گئیں ، نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ملی پریس کلب رجسٹرڈ دینہ کے فنانس سیکرٹری سید فرحان شاہ کی بھابھی جان سید حسین میں وفات پا گئیں۔ نماز جنازہ میں مذہبی ، سیاسی ، سماجی شخصیات سمیت ڈاکٹر ، صحافی برادری ، تاجران برادری اور علاقے بھر کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

The post ملی پریس کلب دینہ کے فنانس سیکرٹری سید فرحان شاہ کی بھابھی صاحبہ وفات پا گئیں appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles