Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کھیو ڑہ میں نصب لاکھو ں روپے کی سٹریٹ لا ئٹس تباہ و برباد

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )ضلع جہلم آبا دی کے لحا ظ سے دوسرے بڑے شہر کھیو ڑہ میں نصب لاکھو ں روپے کی سٹریٹ لا ئٹس تباہ و برباد بلدیہ میں تعینات الیکٹریشن کافی عرصہ سے پنڈدادنخان میں ڈیو ٹی سر انجام دے رہا ہے انتظا میہ کی بے حسی اور غفلت کے با عث شہر رات کو اندھروں میں ڈوب جا تا ہے سٹریٹ لا ئٹس کا ٹرا نسفارمر خرا ب اور سینکڑوں قیمتی بلب اور دیگر تنصیبا ت ضا ئع ہو رہی ہیں عوام نے کمشنر راولپنڈی ڈی سی او جہلم سے استدعا کی ہے کہ خصو صی توجہ دے کر ذمہ دار اہلکا روں کے خلا ف سخت تا دہی اورمحکمانہ کا روائی کی جا ئے اور شہر کی گلیو ں اور سڑکو ں پر نصب سٹریٹ لا ئٹس کو درست کر کے چا لو کرایا جا ئے ۔

The post کھیو ڑہ میں نصب لاکھو ں روپے کی سٹریٹ لا ئٹس تباہ و برباد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles