Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پو لیس چو کی کھیو ڑہ لینڈ لا ئین (پی ٹی سی ایل)نمبر 0544231141طو یل عرصہ سے بند

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )ملک بھر میں امن و اما ن کی صو رت حا ل کو بہتر بحا ل کر نے میں تمام ادارے سر گرم عمل ہیں اس کے بر عکس مقا می پو لیس کی روایتی بے حسی بر قرار ہے پو لیس چو کی کھیو ڑہ لینڈ لا ئین (پی ٹی سی ایل)نمبر 0544231141طو یل عرصہ سے بند ہے اس طرح عا م آدمی تک فو ری اطلاعا ت کی بہم رسا ئی ممکن ہی نہیں اور لو گ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت پولیس کو فوری طور پر اطلاع نہیں دے سکتے۔کھیوڑہ پاکستان ایک بہت بڑا سیا حتی اور صنعتی شہر ہے اور سیر و تفر یح کے لیے یہاں سینکڑوں افراد ہر روز آتے ہیں کھیوڑہ کے عوام نے آر پی او راولپنڈی فخر سلطان راجہ اور ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر خان سے اصلاح و احوال کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس چوکی کھیوڑہ کی فون سروس بحال کی جائے اور بند کروانے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے ۔

The post پو لیس چو کی کھیو ڑہ لینڈ لا ئین (پی ٹی سی ایل)نمبر 0544231141طو یل عرصہ سے بند appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles