جہلم (دلنوا ز احمد)دلہن بازار ایسوسی ایشن جہلم کے صدر رانا اعجاز احمد نے جہلم کے صحافی ڈاکٹرسہیل امتیاز خان کو چیف میڈیا کوارڈینٹر وزیر اعلیٰ پنجاب یوتھ موبائلزیشن کمیٹی ضلع جہلم مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ اللہ ان کو مزید ترقی دے امید ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ کے یوتھ کے مشن کو آگے بڑھائیں گے اور ان کی توقعات پر پورا اتریں گے
The post ڈاکٹرسہیل امتیاز خان کو چیف میڈیا کوارڈینٹر بننے پر مبارکباد،رانا اعجاز احمد appeared first on جہلم جیو.