پنڈدادنخان (زاہد حیات )ایکسین بلڈنگ اور مقامی اہلکاروں کی وجہ سے تحصیل پنڈدادنخان میں تمام تعمیراتی کام انتہائی سست روری کا شکار ،آنے والے ضمنی الیکشن میں محکمہ بلڈنگ کا کردار اپوزیشن والا ہے
تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان میں حکومت پنجاب محکمہ بلڈنگ کے زیر انتظام ہونے والے تمام کام انتہائی سست روری کا شکار ہیں یا انہیں جان بوجھ کر سست کیا جارہا ہے ہفتہ دو ہفتہ میں ختم ہونے والوں کاموں میں تاخیر موجودہ ضمنی الیکشن میں حکمران پارٹی کے امیدوار کیلئے مشکلات پیدا کر رہی ہیں دوسری طرف محکمہ کے ایکسین کا کہنا ہے کہ میں سرکاری ملازم ہوں اورکسی کو جواب دہ نہیں جو معلومات درکار ہیں سیاسی لوگوں سے لی جائیں۔

The post تحصیل پنڈدادنخان میں تمام تعمیراتی کام انتہائی سست روری کا شکار appeared first on جہلم جیو.