Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ضلع کونسل ہال میں پاکستان کی تخلیق کے بعد ہجرت کی نادر تصاویر کی نمائش

$
0
0
جہلم (دلنوا ز احمد)جشن آزادی کے سلسلے میں محکمہ تعلقات عامہ جہلم اور راولپنڈی آرٹس کونسل کے تعاون سے ضلع کونسل ہال میں پاکستان کی تخلیق کے بعد ہجرت کی نادر تصاویر کی نمائش بروز سوموار (8 اگست ) کی جائے گی۔ نمائش میں بانی پاکستان قائد اعظم اور دیگر قائدین کی بھی تاریخی تصاویر رکھی جائیں گی۔ نمائش کا مقصد نوجوان نسل کو پاکستان کے قیام کے وقت دی گئی قربانیوں سے روشناس کرانا ہے ۔ نمائش کا افتتاح ڈی سی او جہلم اقبا ل حسین خان کریں گے جبکہ اس میں رکن قومی اسمبلی نگہت میر،ا را کین صوبائی اسمبلی چوہدری لال حسین اور مہر محمد فیاض، سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری ندیم خادم بھی خصوصی طور پر شریک ہونگے۔ کیمرہ سے کھینچی گیں نادر و نایاب تصاویر ضلع کونسل ہال کے برآمدہ میں آویزاں کی جائیں گیں ۔

The post ضلع کونسل ہال میں پاکستان کی تخلیق کے بعد ہجرت کی نادر تصاویر کی نمائش appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles