Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے عمران خان کا کپتان مصباح کو مشورہ

$
0
0

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے لئے کپتان مصباح الحق کو مشورہ دیا ہے۔

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے لئے کپتان مصباح الحق کو مشورہ دیا ہے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان شاہینوں کو مشورے دیتے رہتے ہیں اس بار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو مشورہ دیا ہے۔ عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں اپنی ٹیم سے امیدیں وابستہ کروں گا کہ گرین کیپس شکست کے خوف کے بغیر میدان میں اتریں گے اور آخری بال تک  لڑیں گے۔

The post انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے عمران خان کا کپتان مصباح کو مشورہ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles