Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

ایکٹر رائٹر ڈائریکٹر جبار باری کی نئی فلم بالی بادشاہ

جہلم(افتخار کاظمی)ایکٹر رائٹر ڈائریکٹر جبار باری کی سپر ہٹ فلموں کے بعد ایک اور پنجابی فلم بالی بادشاہ کی جس کی عنقریب شوٹنگ شروع کر دی جائے گی،تفصیلات کے مطابق جبار باری کی پنجابی فلموں ساوان...

View Article


شہنشاہ ولایت حضرت پیر میاں غلام نبی کا 258واں سالانہ عرس مبارک 5مارچ تا 7مارچ

جہلم(محمداشتیاق پال)شہنشاہ ولایت حضرت پیر میاں غلام نبی کا 258واں سالانہ عرس مبارک 5مارچ تا 7مارچ بمقام درگاہ معلہ حضور پیر مغل کیان جوڑا شریف ڈنگہ روڈ ضلع گجرات میں فیضان نظر صاحبزادہ پیر محمد افضل...

View Article


ضلع جہلم میں جاری تمام ترقیاتی اور فلاح عامہ کے منصوبے بر وقت مکمل کئے جائیں گے،

جہلم(جہلم جیو)ضلع جہلم میں جاری تمام ترقیاتی اور فلاح عامہ کے منصوبے بر وقت مکمل کئے جائیں گے ۔ تعلیم اور صحت کے ساتھ ساتھ سٹرکوں کی تعمیر اور مرمت ، صاف پانی کی دستیابی اور خادم پنجاب دیہی روڈز...

View Article

تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر کی تقریب حلف برادری

جہلم(محمداشتیاق پال،عبدالغفور بٹ)کالم نگار و سینئر صحافی بشارت لودھی نے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کی تقریب حلف برادری میں بطور مہمان خصوصی نومنتخب عہدیداروں سے حلف لینے کے بعد کہا کہ جیسا کہ...

View Article

جماعت اسلامی پاکستان کی کرپشن فری پاکستان مہم یکم مارچ سے شروع

جہلم(محمداشتیاق پال،عبدالغفور بٹ)جماعت اسلامی پاکستان کی کرپشن فری پاکستان مہم یکم مارچ سے شروع ہو رہی ہے جو31مارچ تک جاری رہے گی ،مہم کے دوران عوام کوباور کرایا جائیگاکہ کم و بیش تمام سرکاری و نیم...

View Article


تنظیم الفلاح کے انچارج یوتھ وقاص احمد کے والد باؤ شوکت علی گزشتہ روز انتقال...

جہلم(محمداشتیاق پال،عبدالغفور بٹ)تنظیم الفلاح کے انچارج یوتھ وقاص احمد کے والد باؤ شوکت علی گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی نمازجنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گی،تنظیم الفلاح جہلم کے دفتر میں ووکیشنل...

View Article

جہلم چیمبرآف کامرس اینڈا نڈسٹری کے نائب صدر کی وفد کے ہمراہ وزیر پٹرولیم سے...

جہلم(محمداشتیاق پال،عبدالغفور بٹ،چوہدری سہیل عزیز)جہلم چیمبرآف کامرس اینڈا نڈسٹری کے نائب صدر کی ظفر بختاوری کے ہمراہ وزیر پٹرولیم سے وفد کے اراکین سمیت خصوصی ملاقات ،جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری...

View Article

ٹی ایم اے اور گورنمنٹ ہائی سکول سوہاوہ میں ڈینگی سے آگاہی مہم و سمینار

سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) ٹی ایم اے اور گورنمنٹ ہائی سکول سوہاوہ میں ڈینگی سے آگاہی مہم و سمینار تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹی ایم اے سوہاوہ میں ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز بٹ کی زیر صدارت ایک سمینار...

View Article


واپڈ اور ٹی ایم اے کی نااہلی واٹر سپلائی کی مین پائپ لائن ٹوٹ گئی

سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) واپڈ اور ٹی ایم اے کی نااہلی واٹر سپلائی کی مین پائپ لائن ٹوٹ گئی تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے سوہاوہ اور واپڈ کی نااہلی سے محلہ کیپٹن شبیر حسین شہید میں بجلی کے کھبموں کی...

View Article


فلاح انسانیت فاونڈیشن جہلم کی طرف سے ضرب عضب میں شہید سپاہی ابرار حسین کے...

جہلم(وسیم تبریز)فلاح انسانیت فاونڈیشن جہلم کی جانب سے ضرب عضب میں شہید سپاہی ابرار حسین کے گاوں حیمبو ھیل کے قریب دانی دھرہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ،لیڈی ڈاکٹر زہرہ بتول (گائنی...

View Article

ضلع جہلم میں یکم سے پانچ مارچ تک عوامی آگاہی کیلئے سیمینار، تربیتی مشقیں اور...

جہلم(جہلم جیو)یکم مارچ کو منائے جانیوالے یوم شہری دفاع کی مناسبت سے ضلع جہلم میں یکم سے پانچ مارچ تک عوامی آگاہی کیلئے سیمینار، تربیتی مشقیں اور شہری دفاع کے سامان کی نمائش کی جائیگی۔ محکمہ شہری دفاع...

View Article

ڈینگی کے مناسب کنٹرول کیلئے بروقت انسداد ڈینگی اقدامات کرنا ازحد ضروری ہیں،ڈی...

جہلم(جہلم جیو)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے کہاہے کہ ڈینگی کے مناسب کنٹرول کیلئے بروقت انسداد ڈینگی اقدامات کرنا، لاروا کی شناخت اور گھر وں کے اندر ڈینگی لاروا کی تما ممکنہ افزائش کی جگہوں کو تلف...

View Article

دو شریف،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،تحریر:ملک وسیم اختر

آج مد مقابل ہیں آپس میں دو شریف اب دیکھنا یہ ہے کہ دونوں میں سے کون ہوتا ہے سرخروح اور کون ہوتا ہے سرخ ایک شریف تو آیا تھا بڑے بڑے دعووں کے ساتھ جب آغاز کیاتو اپنوں نے ہی ایسے ایسے شرافت کے ثبوت دیے کہ...

View Article


تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی تا ریخی ، عظیم الشان تقریب حلف...

جہلم(جہلم جیو)تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی تا ریخی ، عظیم الشان تقریب حلف برادری کا انعقاد جنا ح ہا ل میں ہوا ۔ صدارت سینئر صحا فی بشارت لو دھی گجرات نے کی ۔ اسٹیج کی زینت چیئر مین تحصیل...

View Article

کھیوڑہ میں لاکھوں روپے سے تیار خالص کچی مٹی کی سڑک شہر بھر کے لیے عذاب بن گئی

کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان)فسٹ راک سالٹ فیسٹیول کی مد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت سے تیار خالص کچی مٹی کی سڑک شہر بھر کے لیے عذاب بن گئی ہے،گاڑیوں کے گزرنے سے اڑنے والی دھول...

View Article


جہلم زیر تعمیر پلازہ کی غیر قانونی سیڑھیاں اے ڈی سی جہلم کے حکم کے باوجود...

جہلم(ملک وسیم اختر)جہلم شہر اثریہ روڈ پر زیر تعمیر پلازہ کی غیر قانونی سیڑھیاں اے ڈی سی جہلم کے حکم کے باوجود تاحال نہیں گرائیں گئیں پلازہ کا مالک انتہائی بااثر ہے کہ ٹی ایم او اور عملہ کاروائی سے...

View Article

رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کے زیر اہتمام 14ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح...

جہلم(محمداشتیاق پال)رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کے زیر اہتمام 14ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول نمبر 2جہلم کا افتتاح بیگم چوہدری محمد صابر (صدر )،بیگم چوہدری شہزاد احمد ایڈووکیٹ...

View Article


پنڈدادن خان اور گردونواح کے علاقوں میں کئی کئی گھنٹے کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ

پنڈدادخان (حافظ ارسلان )پنڈدادن خان اور گردونواح کے علاقوں میں کئی کئی گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ،تفصیلات کے مطابق پنڈدادن خان اور گردونواح کے علاقے جن میں کھیوڑا ڈنڈوٹ، پننوال ،ہرن پور، دھریالہ...

View Article

نا جائز تجاوزات کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،اے ڈی سی عمران رضا عباسی

جہلم(جہلم جیو)اے ڈی سی جہلم عمران رضا عباسی نے کہاہے کہ نا جائز تجاوزات کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا ، بازاروں ،مصروف شاہراہوں اور چوراہوں پر ناجائز تجاوزات کرنے والوں کے خلاف مستقل بنیادوں...

View Article

تھانہ لِلہ کا علاقہ کنڈل چوروں ڈاکوں کی آماجگاہ بن گیا

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز) تھانہ لِلہ کا علاقہ کنڈل چوروں ڈاکوں کی آماجگاہ بن گیا ، عوام میں خوف ہراس ،آئے روز ہو نے والی چوریوں سے عوام پر یشان ،معمولی آواز پر علاقہ میدان جنگ بن جا تا ہے تفصیلات کے...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live