Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تھانہ لِلہ کا علاقہ کنڈل چوروں ڈاکوں کی آماجگاہ بن گیا

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز) تھانہ لِلہ کا علاقہ کنڈل چوروں ڈاکوں کی آماجگاہ بن گیا ، عوام میں خوف ہراس ،آئے روز ہو نے والی چوریوں سے عوام پر یشان ،معمولی آواز پر علاقہ میدان جنگ بن جا تا ہے تفصیلات کے مطابق تھانہ لِلہ کے نواحی گاؤں میں گزشتہ رات نامعلوم چور سکندر نامی شخص کے گھر سے قیمتی بھینس اور بچھڑا لے جانے لگا تو بچھڑے کی آواز سن کر سکندر کی جاگ گیا جس پر اس نے ہوائی فائر کی جس پر چو رتو بھینس کو چھوڑ کر قبرستان سے فرار ہو گیالیکن پورا علاقہ فائر سے میدان جنگ کا منظرپیش کرنے لگا واضح رہے کہ چند روز قبل بھی چور تین گھروں سے زیور نقدی اور قیمتی کپڑے لے گئے تھے اور آئے روز ہو نے والی چوری کی وجہ سے عوام سخت پریشانی میں مبتلا ہیں اور انہوں نے اعلی حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

 

The post تھانہ لِلہ کا علاقہ کنڈل چوروں ڈاکوں کی آماجگاہ بن گیا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles