جہلم(افتخار کاظمی)ایکٹر رائٹر ڈائریکٹر جبار باری کی سپر ہٹ فلموں کے بعد ایک اور پنجابی فلم بالی بادشاہ کی جس کی عنقریب شوٹنگ شروع کر دی جائے گی،تفصیلات کے مطابق جبار باری کی پنجابی فلموں ساوان ،وارداتیے،اڈیک،میٹھے چاول،ضدی پتر کے بعد نئی آنے والی فلم بالی بادشاہ جس کا آغاز مارچ میں کر دیا جائے گا اس فلم کے پروڈیوسر ڈائریکٹر جبار باری ہیں جبکہ اس فلم میں جہلم کے آرٹسٹوں کے علاوہ راولپنڈی لاہور کے نامور فنکار کام کریں گے اور انشاء اللہ دوسری فلموں کی طرح یہ فلم بھی ایک منفرد کہانی پر مبنی ہو گی اور عوام میں ضرور مقبول ہو گی۔
The post ایکٹر رائٹر ڈائریکٹر جبار باری کی نئی فلم بالی بادشاہ appeared first on جہلم جیو.