Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی تا ریخی ، عظیم الشان تقریب حلف برادری کا انعقاد

$
0
0

جہلم(جہلم جیو)تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی تا ریخی ، عظیم الشان تقریب حلف برادری کا انعقاد جنا ح ہا ل میں ہوا ۔ صدارت سینئر صحا فی بشارت لو دھی گجرات نے کی ۔ اسٹیج کی زینت چیئر مین تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) شیخ ظفر اقبال ، صدر تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) ڈا کٹر محمد خلیل،جنرل سیکرٹری تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) محمد الیاس شا می ، سینئرنا ئب صدر گجرات پر یس کلب اعجاز شا کر،صدر پر یس کلب جہلم سید سہیل سبزواری،سینئر صحافی ڈا کٹر سہیل امتیاز جہلم، سابق ایم این اے ملک جمیل اعوان ، را ہنما پی ٹی آئی چو ہدری محمد الیاس ، را ہنما پی ٹی آئی را جہ نعیم نواز پو ران تھے ۔ جبکہ نقابت کے فرا ئض انتہا ئی خوبصورتی کے ساتھ محمد امین فاروقی نے سر انجام دئیے ۔تقریب حلف برادری میں تحصیل سرا ئے عا لمگیر سمیت کھا ریاں ، لا لہ مو سیٰ ، گجرات ، جہلم سے اہم ترین مذہبی ،صحا فتی ، سیا سی، تجا رتی ،روحا نی شخصیات نے شر کت کی ۔ تقریب کا با قاعدہ آغاز تلا وت سے ہوا جس کا شرف قاری محمد صدیق نے حا صل کیا جبکہ معروف نعت خوان قاسم ضیا ء فا روقی نے نو جو ن شاعر و صحا فی امین فا روقی کا لکھا ہوا کلام جب پڑھا تو تقریب پر رقت طا ری ہو گیا ۔ معروف سنگر علی مظہر نے دلکش انداز میں ملی نغمہ ’’ یہ وطن تمہا را ہے تم ہو پا سباں اسکے ‘‘ جب پیش کیا تو پو را ہا ل جھو م اٹھا ۔ تقریب سے صدر تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) ڈا کٹر محمد خلیل،جنرل سیکرٹری تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) محمد الیاس شامی، سابق ایم این اے ملک جمیل اعوان نے خطاب کیا ۔ سینئر صحا فی چیف ایڈیٹر منتھلی کمپیکٹ گجرات بشارت لو دھی گجرات نے تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کے نو منتخب عہدیدران سرپرست مرزا مشیت الرحمن،چےئرمین شیخ ظفر اقبال،وائس چےئرمین اے شکور مرزا،چےئرمین مجلس عاملہ لیاقت علی مدنی،صدر ڈاکٹر محمد خلیل،سینئر نائب صدر ساجد محمود کھوکھر،نائب صدر امین فاروقی،نائب صدر ملک نوازش علی ،نائب صدر راجہ شاہد سرور،نائب صدر شیخ سعید رشید،جنرل سیکرٹری محمد الیاس شامی،ایڈیشنل سیکرٹری جبران مرزا،فنانس سیکرٹری حاجی شوکت علی،پریس فوٹو گرافر اویس مدنی،وائس چےئرمین مجلس عاملہ چوہدری ارشد ناصرچےئرمین شکایات سیل ڈاکٹر احتشام اللہ مرزا،ر وائس چےئرمین شکایات سیل ر اجہ محمد سہیل ،ممبران سیدامجد شاہ ، اطہر شہزاد قریشی،محمد شکیل خلیل،را جہ حسن سردار ،را نا محمد عباس،شیخ ذوالقر نین ظفر،شیخ عثمان ظفر ،ڈاکٹر تصور حسین مرزا ،را جہ ریحان جا نی ،ما جد کا ظمی سے حلف لیا ۔ اختتا می دعا پیر سید تبا رک حسین شاہ شکریلہ شر یف نے فر ما ئی تقریب حلف برادری میں اسسٹنٹ کمشنر سرا ئے عا لمگیر محمد شعیب نسوانہ ، ٹی او آی ایس را نا شفقت ،صدر گجرات پر یس کلب انور شیخ، جنرل سیکرٹری گجرات پر یس کلب روحان شاویز ملک ، سینئر صحا فی شاکر بیگ، حا جی را جہ محمد سرور اوورسیز پاکستانی آف پو ران، چیئر مین یو سی کھو ہار چو ہدری فا روق علی بھٹی ،وا ئس چیئر مین یو سی سمبلی چو ہدری محمد اکرام، سر پرست اعلیٰ انجمن تا جران حا جی محمد عقیق ، مفتی نعیم اللہ نعیمی ، علا مہ نثار احمد فا روقی تھو ن ، صدر انجمن تا جران ملک جمشید اقبال اعوان ، را جہ آصف نو ید ، انجمن کر یا نہ کے حا جی را جہ ارشد محمود ، حا جی خا لد محمود ، چو ہدری ارشد محمود آرا ئیں، کسان بو رڈ کے را ہنما ؤ ں چو ہدری محمد نسیم ،ملک محمد عارف ،چو ہدری خان احمد ، ملک عبد الو حید اعوان ، محمد امین نا ز،چو ہدری افتخار گجر ،کو نسلر چو ہدری ارشد شر یف ، کو نسلر شیخ اکرام الحق ، کو نسلر چو ہدری منیر گڑھا جٹاں ، کو نسلر چو ہدری شبیر خا نپور، کو نسلر چو ہدری ظہیر گجر با ؤ لی ،را جہ شا ہد محمود پنڈ عزیز ، کو نسلر را جہ عنصر یٰسین، را ہنما مسلم لیگ (ن) را جہ شبیر حسین لہری پو ران ، سابق امیدوار وائس چیئر مین حا جی مرزا سلیمان بیگ چنگس ، حا جی چو ہدری محمد رفیق ڈا ک تہال ، صو فی عبد المجید چو ہدری ، سابق چیئر مین چو ہدری محمد رزاق سر ڈھو ک،کو نسلر حا جی نثار احمد مہر ، را ہنما جما عت اسلامی محمد صدیق شیخ،را جہ حبیب سرور بیسہ ، سابق کو نسلر را جہ تنو یر صادق ، سابق کو نسلر ملک بشارت علی ، حا جی را جہ منیر چیئر مین زکوۃ و عشر کمیٹی ، را جہ کا مران حنیف ، صحا فی را جہ محمد ریا ض ، ڈا کٹر محمد ما جدسرا ئے عا لمگیر ، با ؤ نذیر احمد ، سابق کو نسلر علی اکبر قر یشی ، حا فظ را جہ عمران علی تھو ن ، چو ہدری بہادر خان ، مرزا یا سر را سب ، سیکرٹری یو سی 117ملک مبین صا دق ، سیکرٹری یو سی116چو ہدری محمد اصغر ، ٹی ایم اوعمر شجا ع، ٹیکس انسپکٹر چو ہدری ثاقب الر حمن ،چو ہدری زوالقر نین نینو،ہو ٹل ایسوسی ایشن حا جی خان افتخار احمد، مرزا محمد وسیم ، محمد شعیب تھو ن ،ما سٹر چو ہدری محمد ریا ض انور پو ر مڑھی،را جہ حسن نواز تھو ن ، را جہ سیف الر حمن جلالیہ پوران ، انعام الحق مرزا پو ران ، صو فی یعقوب ساجد ،محمد عمر کنڈ شر یف ،چو ہدری طلعت رشید ، عا بد حسین بٹ،لا لہ غلام احمد ، حا جی ادریس قر یشی کو ٹیاں،مرزا بشیر بیگ حطار ، چو ہدری قمر گجر گڑھا حبیب ، عا طف احمد عدیل ، فہد حسین ، عمر یو بی ایل ، چو ہدری رشید انجم صد رمسلم لیگ (ن) سرا ئے عا لمگیر،ملک نبیل حج و عمرہ والے، صو فی پرویز اقبال ، ڈا کٹر غلام فر ید طا ہر چک نتھا ، آکا ش احمد ،رفاقت نو شا ہی ، محمد اعجاز الحق قر یشی صدر اخبار فروش یو نین ، یعقوب بٹ جنرل سیکرٹری اخبار فروش یو نین کے علا وہ کثیر تعداد میں سیا سی وسما جی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں معززین علا قہ نے شر کت کی ۔
جہلم(جہلم جیو)تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی حلف برداری تقریب میں خطاب کر تے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سرا ئے عا لمگیر محمد شعیب نسوا نہ نے کہا کہ تحصیل پریس کلب رجسٹر ڈ سرائے عالمگیر کے صحافیوں نے سرا ئے عا لمگیر میں مثبت صحا فت کو فروغ دیا ہے ،کھ پبی میں فا ریسٹ پا رک ،کینال ویو پارک کی تزئین و آرا ئش اور دیگر عوامی مسائل کی نشاندہی کے حوا لے سے بھی سرا ئے عا لمگیر کی صحافی برا دری نے اہم کردار ادا کیا ہے ،صحافی برادری جہا ں بھی کسی کر پشن ، نا انصافی اور محکمانہ غفلت کی نشا ندہی کرے گے اس پر الیکشن لیا جا ئے گا ،ہم تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر کے تمام عہدیداران وممبران کو مبارک باد پیش کر تے ہیں ۔
جہلم(جہلم جیو) سابق ضلعی صدر تحریک انصاف و آرگنائز حلقہ این اے107چوہدری محمد الیاس نے گزشتہ روز ٹی ایم اے جناح حال میں منعقدہ تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی تقریب حلف برداری میں خطاب کر تے ہوئے کہا کہ تحصیل بھر کی صحافی برادری کو ایک پلیٹ فارم پر متحد و منظم دیکھ کر انتہائی خوشی ہو ئی ہم تمام عہدیداران و ممبران کو مبارک باد پیش کر تے ہیں اور امید کر تے ہیں کہ تحصیل پریس کلب کے تمام ایکٹو صحافی علاقائی مسائل سمیت دیگر ایشوز کو اپنے قلم سے اجاگر کر یں گے اور مثبت صحافت کو فروغ دیں گے ۔
جہلم(جہلم جیو)تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی حلف برداری تقریب میں خطاب کر تے ہوئے صدر تحصیل پریس کلب ڈاکٹر محمد خلیل نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد تحصیل بھر میں مثبت صحافت کا فروغ ہے آج ما شاء اللہ تحصیل بھر سے تمام ایسے ایکٹو صحافی ہمارے پریس کلب کا حصہ ہیں جنھوں نے ہمیشہ مثبت صحافت کی ہے انشاء اللہ ہم صحافی برادری کیلئے صحافی کالونی اور تحصیل پریس کلب کے آفس بلڈنگ کیلئے اپنی بھرپور کوششیں کریں گے صحافیوں کی فلاح وبہبود اولین ترجیح ہے ہم اپنے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنھوں نے تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کر کے ہمیں عزت بخشی۔
جہلم(جہلم جیو) سابق ایم این اے و رہنماء مسلم لیگ ن ملک محمد جمیل اعوان نے تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی حلف برداری تقریب میں شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمام عہدیداران وممبران کو مبارک باد پیش کر تے ہیں صحافی معاشرے کی آنکھ ہو تے ہیں سچ لکھنا اور عوام کو حقائق سے روشناس کرانا عبادت سے کم نہیں انھوں نے مزید کہا کہ وقت کی پابندی کر نے والی قوموں نے ہمیشہ ترقی و کامرانی حاصل کی صحافی برادری سے امید کر تے ہیں کہ جس طرح انھوں نے باہمی اتحاد و اتفاق کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو ئے ایسی طرح عوامی فلاح و بہبود اور علاقے کی تعمیر و ترقی میں بھی مثبت کردار ادا کریں گے اور اپنے قلم سے ہمیشہ سچ اور حق کی بات لکھیں گے،انھوں نے مزید کہا کہ حکومت صحافیوں کی فلاح وبہبود اور ان کی حفاظت کیلئے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔
جہلم(جہلم جیو)رہنماء تحریک انصاف حلقہ پی پی114راجہ نعیم نواز پوران نے گزشتہ روز ٹی ایم اے حال میں منعقدہ تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی حلف برداری تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور میں میڈیا کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے جس سے آج ملک کی عوام با شعور ہو چکی ہیں صحافی برادری ملک دشمن عناصر کے خلاف اپنی جانوں پر کھیل کر سچ لکھتے اور عوام کو حقائق دیکھاتے ہیں ملک کی ترقی میں صحافیوں کا اہم کردار ہو تا ہے ہم تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کے تمام نومنتخب عہدیداران و ممبران کو مبارک باد پیش کر تے ہیں۔

The post تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی تا ریخی ، عظیم الشان تقریب حلف برادری کا انعقاد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119