Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پنڈدادن خان اور گردونواح کے علاقوں میں کئی کئی گھنٹے کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ

$
0
0
پنڈدادخان (حافظ ارسلان )پنڈدادن خان اور گردونواح کے علاقوں میں کئی کئی گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ،تفصیلات کے مطابق پنڈدادن خان اور گردونواح کے علاقے جن میں کھیوڑا ڈنڈوٹ، پننوال ،ہرن پور، دھریالہ جالب میں گرمی شروع ہوتے ہی بجلی کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے جس کی وجہ سے کاروباری حضرات کے کاروبار شدید متاثر ہو رہے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ ہفتے میں 2 دن ایسے آتے جس میں صبح ۹ سے دوپہر ۱ بجے تک بجلی بند رہتی ہے جس کے شیڈول کے بارے میں عوام کو مطلع نہیں کیا جاتا۔جب کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کا دعوہ ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ پرکافی حد تک قابو پالیا گیا ہے لیکن گرمیوں کا دورانیہ شروع ہوتے ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پھر سے سر اٹھا رہی ہے۔

 

The post پنڈدادن خان اور گردونواح کے علاقوں میں کئی کئی گھنٹے کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles