چوک اہلحدیث میں دوبارہ غیر قانونی چنگ چی سٹینڈ قائم ،
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم شاندار چوک سول لائن چوک اہلحدیث میں دوبارہ غیر قانونی چنگ چی سٹینڈ قائم ،جبکہ نجی پلازہ کے سامنے فورڈ ویگن سٹینڈ بھی ٹریفک پولیس کی سرپرستی میں کام کر رہا ہے،ٹریفک پولیس کے...
View Articleمرزا آباد کی عوامی سوئی گیس فراہم کی جائے،
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)سوئی گیس کی سہولت کی عدم فراہمی پر مرزا آباد اور گردونواح کی آبادیاں سراپا احتجاج،ایم این اے نوابزادہ اقبال مہدی الیکشن میں کیا ہوا وعدہ ابھی تک پورا نہ کر سکے،عام انتخابات میں...
View Articleپاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ،ممبر سازی پر زور
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن میں جہلم سے امیدوار برائے صدارت چوہدری ندیم افضل بنٹی کے مختلف یونین کونسل اور جہلم شہر کے کارکن سے رابطہ،ان کی انتخابی مہم میں ان کے ساتھ...
View Articleمسلم لیگی سا بق چیئر مین ہر نپور راجہ نجابت علی خا ن طویل علا لت کے بعد...
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)معروف مسلم لیگی سا بق چیئر مین ہر نپور راجہ نجابت علی خا ن طویل علا لت کے بعد ہر نپور میں وفا ت پا گئے ہیں اِ ن کی تا ریخی نما زِ جنا زہ ہر نپور کے بڑے گراؤ نڈ میں ادا کی گئی...
View Articleتحصیل با ر کو نسل پنڈدادنخان کی حلف برداری کی تقر یب
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز) تحصیل با ر کو نسل پنڈدادنخان کی حلف برداری کی تقر یب ایوان عدل میں منعقد ہو ئی منتخب عہدیداروں سے ا یڈیشنل سیشن جج ارشد اقبا ل نے صدر فیض احمد قر یشی، سینئر نا ئب صدر چو ہدری...
View Articleعشق مجازی اور عشق حقیقی
بات ہو رہی تھی پیار محبت اور عشق کی۔ سب اپنی اپنی زبان میں داستان عشق بیان کر رہے تھے۔ کہ اتنے میں مجھے کسی نے کہا کہ آپ ہر بات کو اسلام کے ساتھ منسوب کر دیتے ہیں آج کیوں خاموش ہیں۔ کیا عشق اسلام میں...
View Article، لٹکی ہوئی بجلی کی ننگی تاریں عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی
جلالپورشریف(عمران حیدرببلی)واپڈا ملازمین کی نااہلی، لٹکی ہوئی بجلی کی ننگی تاریں عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی،تفصیلات کے مطابق، جلالپورشریف مین بس سٹاپ سے بازار جانے والی گلی میں بجلی ہائی وولٹیج لٹکی ہوئی...
View Articleپاکستان پیپلز پارٹی تحصیل جہلم کے سینئر نائب صدر منیر احمد ڈار رضائے الہٰی سے...
جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل جہلم کے سینئر نائب صدر منیر احمد ڈار رضائے الہٰی سے وفات پا گئے،مرحوم کی نماز جنازہ کالاگجراں میں ادا کی گی،جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران و...
View Articleراجہ عمران اشرف کی تحصیل سینئر نائب صدر کی وفات پر اظہار تعزیت
جہلم(عبدالغفور بٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویثرنل کوارڈینیٹر راجہ عمران اشرف نے بذریعہ ٹیلی فون رائل میڈیا ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منیر احمد ڈار جیسے پرانے پارٹی کے جیالے و اثاثہ اور...
View Articleایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام
جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال) جو شخص اپنی زندگی میں اپنے والدین کی خدمت کرنے میں کوئی کثر اٹھا نہیں چھوڑتے اور ان کی وفات کے بعد ان کے ایصال ثواب کیلئے ختم شریف کا اہتمام کرتے ہیں تاکہ ان کے درجات...
View Articleبدلوٹ یونین کونسل کو مثالی یونین کونسل بنا کر دم لوں گا،چوہدری ابرار احمد
جہلم(عبدالغفور بٹ،محمدوقاراحمدجنجوعہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے نومنتخب وائس چیئرمین یونین کونسل بدلوٹ جہلم چوہدری ابرار احمد (وٹالیاں)نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے عوامی خدمت...
View Articleالجلال انسٹی ٹیوٹ سے پورا تعاون کریں گے۔چوہدری لال حسین
جہلم ( عبدالغفور بٹ،محمداشتیا ق پال ) ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری لال حسین نے کہا ہے کہ معذور بچوں کی بحالی اور انہیں معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے الجلال انسٹی ٹیوٹ فار ڈاؤن سینڈروم چلڈرن سے بھر پور...
View Articleامتحانی مراکز میں دفعہ 144کا نفاذ
جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال) ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہونیوالے ایم اے اور ایم ایس سی پارٹ ون کے امتحانات کیلئے قائم مراکز کے دوسو گز کی حدود میں دفعہ 144...
View Articleکرپشن کا ناسور جڑ پکڑ چکا ، کوئی ادارہ اس سے محفوظ نہیں ، جماعت اسلامی
کرپشن فری پاکستان مہم یکم سے31مارچ جارہیگی ، موٹر سائیکل ریلیوں ، عوامی کیمپس کے ذریعے عوام کو آگاہی دی جائیگی سراج الحق کو یقین دلاتے ہیں کہ کرپشن فری مہم میں عوام آپ کیساتھ ہے ،ملک عرفان حیدر ، راجہ...
View Articleملاوٹ شدہ اور نقصان دہ کھل بنولہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی...
جہلم(جہلم جیو)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے کہاہے کہ ملاوٹ شدہ اور نقصان دہ کھل بنولہ فروخت ، تیار اور ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی اور روٹیوں کے ٹکروں سے تیار کردہ...
View Articleکرسچن کالونی کا نکاس آب کا مسئلہ تاحال حل نہیں ہوسکا
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)کرسچن کالونی کا نکاس آب کا مسئلہ تاحال حل نہیں ہوا اور پوری کالونی کا پانی آباد میں ہی پھیلا ہوا ہے یا قریبی قبرستان کے نیچے گڑھے میں جاتا ہے ،انتخابات میں کالونی کے مکینوں سے...
View Articleجہلم ملوٹ پل نالہ گہان شدید ٹوٹ پھوٹ کاشکار،
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم ملوٹ پل نالہ گہان شدید ٹوٹ پھوٹ کاشکار،پھیلاؤ کے جوڑ بری طرح متاثر،کریش سے لوڈ ہیوی ٹرالر گزرنے اور مرمت نہ ہونے کی وجہ سے خطرناک ہو گیا،کسی وقت بھی کوئی بڑا جانی سانحہ ہو...
View Articleروہتاس روڈ چونگی نمبر پانچ چوک میں غیر قانونی چنگ چی رکشہ سٹینڈ قائم
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم کی مصروف ترین شاہراہ روہتاس روڈ چونگی نمبر پانچ چوک میں غیر قانونی چنگ چی رکشہ سٹینڈ قائم،انتظامیہ خاموش تماشائی ،ٹریفک کی آمد و رفت میں رکاوٹ معمول بن گیا،قدیم روہتاس روڈ...
View Articleپاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے مقامی ہال میں اجتماع
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن میں جہلم سے امیدوار ضلعی صدر چوہدری ندیم افضل بنٹی کی حمایت میں مقامی ہال میں اجتماع نومنتخب کونسلر ز سمیت کارکنوں نے بھر پور حمایت کا اعلان...
View Articleاہلیان سنگھوئی ایم پی اے چوہدری لال حسین کی محبت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے،حمزہ علوی
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)اہلیان سنگھوئی یو سی شہنشاہ تعمیرات ایم پی اے چوہدری لال حسین کی محبت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے جنہوں نے نوگراں پل اور گرلز کالج کیلئے گرانٹ منظور کی اور تعمیر جاری ہے،یو سی سنگھوئی...
View Article