Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کرسچن کالونی کا نکاس آب کا مسئلہ تاحال حل نہیں ہوسکا

$
0
0
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)کرسچن کالونی کا نکاس آب کا مسئلہ تاحال حل نہیں ہوا اور پوری کالونی کا پانی آباد میں ہی پھیلا ہوا ہے یا قریبی قبرستان کے نیچے گڑھے میں جاتا ہے ،انتخابات میں کالونی کے مکینوں سے وعدہ کیا گیا تھا کہ ان کا نکاس آب کا مسئلہ سب سے پہلے حل کیا جائیگا،ایم این اے نوابزادہ اقبال مہدی سے کئی وفود نے اس مسئلہ کے حل کیلئے رابطہ کیا گیا مگر تاحال ان کا مسئلہ جوں کا توں ہے اور اس گندے پانی کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں،اور نہ ہی پانی پینے کے قابل ہے اہل علاقہ نے عوامی نمائندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان پر رحم کرتے ہوئے کرسچن کالونی تا دریائے جہلم سیوریج پائپ لائن بچھاکر اس اذیت سے نجات دلائیں کیونکہ کرسچن کالونی کی نکاسی صرف اسی صورت ہی ممکن ہو سکتی ہے۔

 

The post کرسچن کالونی کا نکاس آب کا مسئلہ تاحال حل نہیں ہوسکا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles