راجہ نجابت علی خان مرحوم سابق چیرمین ہرن پور کی رسم قل
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز) راجہ شاہنواز چیر مین احمد آباد کے ماموں اور جنرل کونسلر راجہ شیر علی خان کے سسر اور چیر مین ہرن پور،سردار واجد علی خان کے بھائی، راجہ محسن علی خان کے والدمعروف مسلم لیگی راجہ...
View Articleٹی ایچ کیو پنڈدادنخان میں ڈاکٹروں کی کمی
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ڈاکٹروں کی 13اسا میاں خالی ہیں ہسپتال میں صرف 3 ڈاکٹر کام کر رہے ہیں۔ہر ماہ 2 سو سے زیادہ ڈلیوری کیس کرنے والی لیڈی ڈاکٹر روبینہ کوثر ایک ماہ سے...
View Articleپنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن جہلم کے ضلعی عہدیداران کا تحصیل سوہاوہ کا تنظیمی دور
جہلم(عبدالغفور بٹ)پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن جہلم کے ضلعی عہدیداران محمد اشفاق حیدر،چوہدری راشد محمود،احسان الہٰی شاکر اورمنظور حسین نے گزشتہ روز تحصیل صدر سوہاوہ انعام الحق اور تحصیل کوارڈینیٹر عامر...
View Articleتحصیل پنڈدادنخان پنڈی سید پور کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات
پنڈدادن خان (حافظ ارسلان)تحصیل پنڈدادنخان پنڈی سید پور کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادن خان پنڈی سید پور کے علاقے میں ال راز ا پیٹرول پمپ پر گزشتہ 2 روز قبل ڈکیتی کی واردات...
View Articleجہلم پولٹری کی آلائشوں کا کاروبار کرنے والے انتظامیہ سے بااثر ،
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم پولٹری کی آلائشوں کا کاروبار کرنے والے انتظامیہ سے بااثر ،ان آلائشوں سے دوبارہ خوارک بنائی جاتی ہے،اس کے علاوہ کھانے کا تیل بھی بنایا جارہاہے،بارہاں میڈیا کی نشاندہی کی باوجود...
View Articleرومانیہ کے سفیر ایملین آئن جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)رومانیہ کے سفیر نے نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان کے ہمراہ جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا خصوصی دورہ کیا،رومانیہ کے سفارتکار مسٹر ایملین آئن اور فیڈریشن آف پاکستان ظفر بختاوری...
View Articleعوام پولیس کی آنکھیں ہیں ،سب انسپکٹر راجہ منیب
جہلم(چوہدری سہیل عزیز) عوام پولیس کی آنکھیں ہیں اگر عوام پولیس سے تعاون رکھیں گے تو جرائم میں کمی واقع ہو سکتی ہے،ان خیالات کااظہار ایس ایچ او تھانہ سول لائن جہلم سب انسپکٹر راجہ منیب نے صحافیوں سے...
View Articleپی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے امیدوار صدر ندیم افضل بنٹی کا سوہاوہ تحصیل کا...
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن میں جن میں جہلم سے امیدوار صدر ندیم افضل بنٹی کا سوہاوہ تحصیل کا دورہ،راہنماؤں اور کارکنوں سے رابطے،ان کے ہمراہ تحصیل سوہاوہ سے پی ٹی آئی کے...
View Articleسینئر ممبر ڈسٹرکٹ بار جہلم راجہ طالب مہدی انتقال کر گئے
جہلم(محمداشتیاق پال،مستفیض اقبال بخاری،عبدالغفور بٹ)سابق صدر ڈسترکٹ بار جہلم راجہ طارق محمود اور راجہ خالد محمود ایڈووکیٹ کے والد سینئر ممبر ڈسٹرکٹ بار جہلم راجہ طالب مہدی انتقال کر گئے،مرحوم کی نماز...
View Articleنواں سالانہ رفاقت بگدر میلہ 26فروری بروز جمعتہ المبارک کنتریلی میں منعقد ہوگا
جہلم(محمداشتیاق پال)نواں سالانہ رفاقت بگدر میلہ 26فروری بروز جمعتہ المبارک بوقت 2بجے دن کنتریلی میں منعقد ہوگا،جس کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی مہر محمد فیاض ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ندیم...
View Articleمنہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام ڈہوک منور جہلم میں 13ویں سالانہ محفل...
جہلم(جہلم جیو)20فروری بروز ہفتہ بعد نماز عشاء منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام ڈہوک منور یونین کونسل گھرمالہ میں 13ویں سالانہ محفلِ میلاد منعقد کی گئی۔ جس میں صدارت و خطاب پیر سید محبوب حسین شاہ...
View Articleپانچ اسلامی ممالک کے سفیروں کاتحصیل پنڈ دادنخان کا دورہ ،
للِہ ( نور چغتائی سے )پانچ اسلامی ممالک کے سفیروں کاتحصیل پنڈ دادنخان کا دورہ ،بوسنیا ،فلسیطن،رومانیہ ،کینیا اور ترکی کے سفیروں نے پنڈ دادنخان روڈ پر” ڈھیری” کے مقام پر پاک بوسینا کے تعاؤن سے بننے والے...
View Articleمسلم لیگی راجہ نجابت علی خان مرحوم سابق چیئرمین یونین کونسل ہرن پور کی رسم قل...
للِہ ( نمائندہ خصوصی )راجہ شاہنوازچیئرمین یونین کونسل احمد آباد کے ماموں اور جنرل کونسلر راجہ شیر علی خان کے سسر،چیئرمین یونین کونسل ہرن پورسردار واجد علی خان کے بھائی، راجہ محسن علی خان کے والدمعروف...
View Articleاسسٹنٹ کمشنر جہلم کنول بتول کی زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائی
جہلم(جہلم جیو)ڈی سی او جہلم قبال حسین خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم کنول بتول نے سبزی منڈی، جی ٹی ایس چوک اور کریم پورہ روڈپر دکانوں پر چھاپے مارے اور اشیائے خوردونوش کی کوالٹی اور نرخنامے چیک کئے...
View Articleگورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے نزدیک گندگی کا ڈھیر،میونسپل کمیٹی خاموش تماشائی
کھیوڑہ(نمائندہ خصوصی ،راشدخان) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے دائیں جانب گندگی کا ڈھیر میونسپل کمیٹی کی ناقص کارکردگی کاثبوت ہے وہی سکول کی دیوار کے ساتھ قائم مارکیٹ وزیر اعلی پنجاب کے سکولوں کی سیکورٹی...
View Articleراجہ طالب مہدی کی وفات سے جہلم کی وکلاء برادری ایک بااصول ممبر بار سے محروم...
جہلم(حافظ بشیر رضوی)راجہ طالب مہدی کی وفات سے جہلم کی وکلاء برادری ایک بااصول، بااخلاق اور سینئر ترین ممبر بار سے محروم ہو گئی۔مرحوم اپنی وکالت کا سارا دور اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے گزارا۔وہ بڑے وضع...
View Articleسابق ضلع ناظم چوہدری فرخ الطاف کی رہائش گاہ پر ندیم افضل بنٹی کی میٹنگ
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں امیدوار صدر ندیم افضل بنٹی کی انتخابی مہم کے حوالہ سے سابق ضلع ناظم کی رہائش گاہ پر اہم میٹنگ ہوئی جس میں سابق ضلع ناظم و سربراہ لدھڑ...
View Articleرحمت ہی رحمت ہے۔۔۔ تحریر۔ عمر بٹ جناح جرنلسٹ رائٹر فورم جہلم
جب الفاظ روتے ہیں اور آنسو باتیں کرتے ہیں اسی کیفیت میں مبتلا 70 برس کے مستری(راج) انتہائی پریشانی کے عالم میں ، اپنی نم آنکھوں سے اپنے جواں سال بیٹے کی اچانک بیماری کی بات کرتے کرتے رک جاتے ہیں ، ان...
View Articleخاتون سینٹری ورکر کام کرتے ہوئے حادثے کا شکار
جہلم (محمداشتیاق پال) خاتون سینٹری ورکر ٹی ایم اے جہلم ثریا زوجہ عارف مشین محلہ 2 روڈ پر کام کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی زد میں آ کر اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھی، ملک انعام الحق کونسلر نے مضروبہ کو ریسکیو1122 کے...
View Articleبجلی کے بحران کا حل قائد مسلم لیگ ن و وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا عزم...
جہلم(چوہدری سہیل عزیز) بجلی کے بحران کا حل قائد مسلم لیگ ن و وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا عزم ہے پانی گیس کوئلے اور شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے بجلی کے بحران کے خاتمہ میں سنگ میل...
View Article