جہلم(عبدالغفور بٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویثرنل کوارڈینیٹر راجہ عمران اشرف نے بذریعہ ٹیلی فون رائل میڈیا ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منیر احمد ڈار جیسے پرانے پارٹی کے جیالے و اثاثہ اور تحصیل سینئر نائب صدر کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار کیا مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور ان کے بیٹے ٹیپو سے اظہار ہمدردی کیا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔انہوں نے کہا کہ بہت جلد جہلم آکر اپنے پارٹی ورکروں کے لواحقین کے اظہار تعزیت کیلئے ان کے گھروں پر حاضری دوں گا،
The post راجہ عمران اشرف کی تحصیل سینئر نائب صدر کی وفات پر اظہار تعزیت appeared first on جہلم جیو.