پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز) تحصیل با ر کو نسل پنڈدادنخان کی حلف برداری کی تقر یب ایوان عدل میں منعقد ہو ئی منتخب عہدیداروں سے ا یڈیشنل سیشن جج ارشد اقبا ل نے صدر فیض احمد قر یشی، سینئر نا ئب صدر چو ہدری سو ندہ ،جنر ل سیکرٹری نا صر ارا ئیں ،جا ئنٹ سیکرٹری رضو ان اقبا ل ،آڈیٹر شکیل شراز سے حلف لیا تقر یب کے بعد صدر ہائی کو رٹ با ر راولپنڈی بینچ شیخ سلیمان احمد نے فلٹریش پلا نٹ اور ڈسپنسری کا افتتا ح بھی کیا
The post تحصیل با ر کو نسل پنڈدادنخان کی حلف برداری کی تقر یب appeared first on جہلم جیو.