Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

، لٹکی ہوئی بجلی کی ننگی تاریں عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی

$
0
0
جلالپورشریف(عمران حیدرببلی)واپڈا ملازمین کی نااہلی، لٹکی ہوئی بجلی کی ننگی تاریں عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی،تفصیلات کے مطابق، جلالپورشریف مین بس سٹاپ سے بازار جانے والی گلی میں بجلی ہائی وولٹیج لٹکی ہوئی ننگی تاریں کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں میں بازار جلالپورشریف کے دوکانداروں کی طرف سے متعدد مرتبہ ایس ڈی اوسب ڈویثرنل آف پننوال کو تحریری طور پر اور بل بھی دے کر آگاہ کیا جا چکا ہے لیکن محکمہ واپڈا کے افسران وہلکار ٹس سے مس نہیں ہوئے لہذٰا جلالپورشریف کی تمام گلیوں میں واپڈا کی انتہائی ناہلی کی وجہ گلی گلی میں ننگی لٹکی تاروں نے عوام کو خوف حراس میں لے رکھا ہے،عوام نے چیف آئیسکواسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے جلالپورشریف میں لٹکی ہوئی بجلی کی ہائی وولٹیج ننکی تاروں کو تبدیل کیا جائے تاکہ پیش آنے والے کسی بھی بڑے سانحے سے بچا جا سکے،

 

The post ، لٹکی ہوئی بجلی کی ننگی تاریں عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles