Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

نیشنل ووکیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن اسلام آباد کے تحت وویمن ڈویلپمنٹ سنٹر...

جہلم(نمائندہ جہلم جیو)نیشنل ووکیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن اسلام آباد کے تحت وویمن ڈویلپمنٹ سنٹر اسلام آباد میں زونل سکلز کے مقابلہ جات منعقد ہوئے جس میں ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار جہلم کی طالبات نے...

View Article


طیارہ حادثہ۔قیامت صغریٰ کا منظر،،،،،،،،،،،،تحریر:محمد شاہد محمود

پاکستان ایئر لائن کا ایک طیارہ پی کے 661 چترال سے اسلام آباد آ رہا تھا کہ اس کا اچانک کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہونے کی خبر تمام چینلز نے بریکنگ نیوز کے طور پر دی۔بعد ازاں خبر آئی کہ طیارہ حویلیاں کے...

View Article


’’ کرپشن۔۔۔ تمام مسائل کی جڑ ‘‘،،،،،،،،،،،تحریر: رانا اعجاز حسین

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 9 دسمبر کا دن انسداد بد عنوانی کے عالمی دن کے طورپر منایا جاتا ہے ۔ اس تناظر میں اگر ملکی مسائل کا جائزہ لیا جائے تو تمام تر مسائل کرپشن کی پیداوار نظر آتے ہیں ۔اور ملک و...

View Article

فلاح انسانیت فاونڈیشن کے زیر اہتمام چک اکا بلمقابل گورنمنٹ ہائی سکول جی ٹی...

جہلم (وسیم تبریز) جماعۃ الدعوۃ کی فلاحی تنظیم ،فلاح انسانیت فاونڈیشن کے زیر اہتمام چک اکا بلمقابل گونمنٹ ہائی سکول جی ٹی روڈ دینہ پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کررہی ہے،جس میں مایہ ناز ڈاکٹرز اور پیراء...

View Article

حویلیاں طیارہ حادثے میں24سالہ انجینئر نعمان شفیق جاں بحق ۔

جہلم(عبدالباسط)حویلیاں طیارہ حادثے میں24سالہ انجینئر نعمان شفیق جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق محمد نعمان شفیق رہائشی ہڈالی دینہ جو آغا خان رولر پروگرام میں انجینئیرکام کرتا تھا پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں...

View Article


’بلدیاتی دنگل‘چیئرمین،وائس چیئرمین کے ٹکٹوں پر ’رولے‘،مسلم لیگ ن جہلم کے کیمپ...

جہلم(محمدشہباز بٹ)’بلدیاتی دنگل‘چیئرمین،وائس چیئرمین کے ٹکٹوں پر ’رولے‘،مسلم لیگ ن جہلم کے کیمپ میں ’کبھی خوشی کبھی غم‘کے مناظر،ٹکٹ نہ ملنے پر کبھی ایک ناراض کبھی دوسرا ناراض،روٹھنے اور منانے کا سلسلہ...

View Article

برٹش کونسل ایک ادارہ ہے جس میں گورنمنٹ گرلزہائی سکول جلالپورشریف کو بھی...

جلالپورشریف(عمران حیدرببلی+ڈاکٹر طارق )برٹش کونسل ایک ادارہ ہے جس میں 100سے زیادہ ممالک شامل ہیں ان میں ترقی یافتہ ممالک،امریکہ،جاپان، اور چائنہ وغیرہ بھی شامل ہے،اور پاکستان کو بھی اس میں شمولیت کا...

View Article

ہم نصابی سرگرمیاں بچوں کی ذہنی نشوونما کے لئے بے حد ضروری ہیں،محمد ہمایوں

مری(عثمان علی سے)ہم نصابی سرگرمیاں بچوں کی ذہنی نشوونما کے لئے بے حد ضروری ہیں ایسے تفریحی مواقع فراہم کر کے تفریح کے ساتھ ساتھ بچہ تعلیم میں بھی اپنی اچھی کارکردگی دکھا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار محمد...

View Article


مری سوئی گیس عملے نے سائلین کو نظر انداز کرنا اپنا وطیرہ بنالیا

مری(عثمان علی سے) مری سوئی گیس عملے نے سائلین کو نظر انداز کرنا اپنا وطیرہ بنالیا سروئیر پہلے مری کو ہفتے میں چار دن دیتا تھا اب دودنوں کیلئے مری آتا ہے اسی طرح ہر قدم پر سائلین کے جذبات سے کھیلنا سوئی...

View Article


مسلم لیگ ن تحصیل مری میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کرائے ،عارف عباسی

مری(عثمان علی سے)مسلم لیگ ن تحصیل مری میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کرائے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کی قیادت میں مسلم لیگ ن پہلے سے زیادہ مضبوط ہے ان خیالات کا اظہار عارف عباسی آپی نے اپنے بیان میں...

View Article

ہم عنقریب نصاب تعلیم کے بارے میں ایک تاریخ ساز سیمینار منعقد کر کے اصلاح نصاب...

جہلم(عبدالغفور بٹ)چیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہﷺ و بانی تحریک صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی طرف سے حکومت پاکستان کو نصاب تعلیم سے...

View Article

تھانوں میں فوری انصاف کی سہولت کے لئے تھانہ دینہ اور سوہاوہ میں فرنٹ ڈیسک کا...

جہلم(عبدالغفور بٹ)تھانوں میں فوری انصاف کی سہولت کے لئے تھانہ دینہ اور سوہاوہ میں فرنٹ ڈیسک کا قیام ہو گیا اور بتدریج دوسرے تھانو ں میں بھی یہ سہولت فراہم کر دی جائے گی ان خیالا ت کا اظہار ڈی پی او...

View Article

حسب سابق امسال بھی جشن عید میلاد النبیؐ نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش...

جہلم(محمداشتیاق پال)ماہ ربیع الاوّل کی مقدس اور پر نور ساعتوں میں والی دوجہاں، سردار الانبیاء تاجدار عرب و عجم حضرت محمد ؐ کی آمد با سعادت تمام کائنات ارض و سما پر خدائے بزرگ وبرتر کا خصوصی فضل و کرم و...

View Article


وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ ،جنرل سیکرٹری ندیم افضل چن اور سیکرٹری...

جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے سابق عہدیداران و کارکنان نے بلاول ہاؤس لاہور میں سات روزہ تقریبات اور ورکرز ملاقات کو احسن طریقے سے مکمل ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے...

View Article

((((((((((سیرۃ النبی ﷺ)))))))))))سرور کائنات وسیدناحضرت محمدﷺ کے اسوہ...

انسانوں کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انھیں نیکی اور بدی میں تمیز سکھائی جائے ۔ ان میں جو برائیاں پائی جاتی ہیں انھیں دور کر کے نیکی کا رستہ دکھایا جائے ۔ ان کی اخلاقی حالت کو بہتر بنا کر انھیں پاکیزہ...

View Article


سُبْحٰنَ الَّذِی،،،،ازڈاکٹر تصور حسین مرزا

نبی کریم ﷺنے حضرت جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا۔ کیا تیرے دل میں کوئی حاجت اور آرزو ہے جسے میں آپ کے رب تک پہنچا دوں۔؟ حضرت جبرئیل امین علیہ السلام نے عرض کیا کہ میرے دل میں فقط ایک آرزو ہے جو آپ میرے رب...

View Article

میجر(ر)محمدانور مرزا ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2کا اسامے اجلاس سری لنکا کامیاب رہا

جہلم(عبدالغفور بٹ)مجھے سری لنکا آکر بے حد خوشی ہوئی ہے کہ میں نے اسامے اجلاس میں بطور وائس ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2شرکت کی،یہ میرا اس عہدے پر پہلا دورہ ہے،ان خیالا ت کااظہار وائس ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2...

View Article


تھانہ جلالپورشریف نے پنڈی سید پور میں جوئے کی محفل الٹ دی

جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+چوہدری رفیع)تھانہ جلالپورشریف نے پنڈی سید پور میں جوئے کی محفل الٹ دی 8جوارئے رنگے ہاتھوں گرفتار داوً پر لگی رقم موبائل فون ویگر اشیاءبرآمد،تفصیلات کے مطابق، تھانہ...

View Article

عید میلادالنبیﷺ1438ھ کے سلسلے میں مری آرٹس کونسل کے زیراہتمام محفل میلاد النبیﷺ

مری(عثمان علی سے)عید میلادالنبیﷺ1438ھ کے سلسلے میں مری آرٹس کونسل کے زیراہتمام محفل میلاد النبیﷺ (برائے خواتین) کا انعقاد کیا گیا۔جس میں خواتین نعت خواں شیریں فاطمہ ، سندس حسن بلوچ، عائشہ عباسی، حدیفہ...

View Article

کالی گھٹائیں بیخ بستہ ہوائیں سردی کی شدت میں اضافہ

مری(عثمان علی سے)کالی گھٹائےں ےخ بستہ ہوائےں سردی کی شدت مےں اضافہ ہلکی بارش اوربرفباری کی توقع مقامی افراد اور سیاحوں کی نظرےں آسمان کی طرف مرکوز ہےں گزشتہ تین ماہ سے بارشےں نہ ہونے کے باعث جہاں پانی...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live