Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مری سوئی گیس عملے نے سائلین کو نظر انداز کرنا اپنا وطیرہ بنالیا

$
0
0

مری(عثمان علی سے) مری سوئی گیس عملے نے سائلین کو نظر انداز کرنا اپنا وطیرہ بنالیا سروئیر پہلے مری کو ہفتے میں چار دن دیتا تھا اب دودنوں کیلئے مری آتا ہے اسی طرح ہر قدم پر سائلین کے جذبات سے کھیلنا سوئی گیس مری کے ذمہ داران نے معمول بنا لیا ہے سادہ لوح عوام سے قانونی داؤ پیچ کے ذریعے مال بٹورا جارہا ہے اس تمام تر صورتحال میں اعلیٰ حکام کی طرف سے مکمل خاموشی قابل افسوس ہے عوامی حلقوں نے مری سوئی گیس عملے کے قبلہ فوری درست کرنے کامطالبہ کیا ہے بصورت دیگر سوئی گیس آفس کا گھیراؤں کیا جائیگا۔

The post مری سوئی گیس عملے نے سائلین کو نظر انداز کرنا اپنا وطیرہ بنالیا appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles