مری(عثمان علی سے)مسلم لیگ ن تحصیل مری میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کرائے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کی قیادت میں مسلم لیگ ن پہلے سے زیادہ مضبوط ہے ان خیالات کا اظہار عارف عباسی آپی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ لنک روڈ کی تعمیر اور دیگر منصوبوں کیلئے خطیر گرانٹ فراہم کرکے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور نے حق نمائندگی ادا کردیا ہے انہوں نے راولپنڈی سے سردار نسیم خان کو مےئر نامزد کرنے پر بھی انہیں مبارکباد دی ہے۔
The post مسلم لیگ ن تحصیل مری میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کرائے ،عارف عباسی appeared first on JhelumGeo.com.