راجہ سیف الرحمٰن جلالیہ کو ’’ حلف ‘‘ اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،ڈاکٹر تصور
سرائے عالمگیر ( تحصیل رپورٹر ) ضلع گجرات کی یونین کونسل پوران سے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی مسسزراجہ سیف الرحمٰن جلالیہ کو صدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے ’’ حلف ‘‘...
View Articleحضور نبی اکرم کی ولادت تمام مسلمانوں کے لیے باعث رحمت ہے،پیر ذکریا نعمانی
جہلم(عبدالباسط)حضور نبی اکرم کی ولادت تمام مسلمانوں کے لیے باعث رحمت ہے۔ انسانیت کو غلامی سے نجات صرف حضرت محمد کی وجہ سے حاصل ہوئی۔ پیر ذکریا نعمانی گدی نشین ضلع جہلم تفصیلات کے مطابق پیرذکریا نعمانی...
View Articleماڈل پولیس اسٹیشن ایس ایچ او نے کمال مہارت کا مظاہرہ کر کے تیس لاکھ روپے کی...
جہلم(عبدالباسط)ماڈل پولیس اسٹیشن ایس ایچ او نے کمال مہارت کا مظاہرہ کر کے تیس لاکھ روپے کی ڈکیتی کو ناکام بنا دیا۔ متاثرین کا ماڈل پولیس اسٹیشن دینہ کو خراج تحسین۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات ایک تا ڈیڑھ...
View Articleوزیر اعلیٰ پنجاب نے کمپیوٹرائزڈ نظام دے کر شہریوں پر احسان عظیم کیا
جہلم(عبدالباسط)وزیر اعلیٰ پنجاب نے کمپیوٹرائزڈ نظام دے کر شہریوں پر احسان عظیم کیا۔ ایک سو ستائیس قصبات کمپیوٹرائزڈ ہوچکیہیں۔مزمل حسین گوندل اسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ تحصیل دینہ تفصیلات کے مطابق...
View Articleپانچ دسمبر تا10دسمبر تک نمونیے سے بچاو مہم کا آغاز کردیاگیا
جہلم(نمائندہ جہلم جیو)ڈی سی اوجہلم اقبال حسین خان جہلم کی ہدایت پر5دسمبر تا10دسمبر تک نمونیے سے بچاو مہم کا آغاز کردیاگیاجس میں ماں اور بچے کی صحت سے محکمہ صحت کی 870ہیلتھ ورکر جبکہ 40سپر وائزر کام...
View Articleمیلاد شریف کی آمد !،،،،،،تحریر:۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا
12 ربیع الاول رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں پورے عالم اسلام میں محافل میلاد منعقد کی جاتی ہیں ہر جگہ ، ہر گھر چراغاں ہی چراغاں ،نگر نگر ،ڈگر ڈگر ،گلی گلی ،محلے محلے ،...
View Articleگورئمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول دینہ میں سپورٹس فیسٹول کی تقریب کا انعقاد
جہلم(عبدالباسط)گورئمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول دینہ میں سپورٹس فیسٹول کی تقریب کا انعقاد ۔مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق گورئمنٹ گرلز ہائیر سکول میں سپورٹس فیسٹول کا انعقاد...
View Articleڈاکٹر محمد خلیل کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،عبدالغفور...
جہلم(افتخار کاظمی)سینئر صحافی و مقامی اخبا ر کے ریذیڈنٹ ڈاکٹر محمد خلیل جو بمعہ فیملی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے،رائل میڈیا ہاؤس جہلم کے چیئرمین و نائب صدر جہلم پریس کلب عبدالغفور...
View Article( رحمت العالمینﷺ)،،،،تحریر: شیخ گوہر وقاص پراچہ، دھریالہ جالپ
کی محمد ﷺ سے وفا ، تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں اللہ تعالیٰ نے اس جہاں میں کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر مبعوث فرمائے۔اللہ تعالیٰ نے جس ہستی کے لیے یہ جہان تخلیق...
View Articleدسمبر2016سے 31جنوری 2017تک جہلم بھر کے تمام ہوٹلوں اور دیگر عوامی مقامات پر...
جہلم(نمائندہ جہلم جیو) ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ہدایت پر دسمبر2016سے 31جنوری 2017تک جہلم بھر کے تمام ہوٹلوں، ریستورانوں، پارک، کیفے ، کلبوں اور دیگر عوامی مقامات...
View Articleانٹرنیشنل وولنٹئیر ڈے Day) Volunteer)کے حوالے سے ریسکیو 1122اسٹیشن جہلم پر...
جہلم(نمائندہ جہلم جیو)انٹرنیشنل وولنٹئیر ڈے Day) Volunteer)کے حوالے سے ریسکیو 1122اسٹیشن جہلم پر آگاہی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں ریسکیو افسران ، ریسکیورز اور ریسکیو وولنٹیئر ز نے شرکت کی۔ اس...
View Articleجمہوری عمل کے بقاء کے لئے ووٹ کا اندراج اور اس کاصحیح استعمال بے حد ضروری...
جہلم(نمائندہ جہلم جیو)قوم کی خوشحالی ،مستقبل اور جمہوری عمل کے بقاء کے لئے ووٹ کا اندراج اور اس کاصحیح استعمال بے حد ضروری ہے الیکشن کمشنر جہلم خورشیدعالم نے کہا ہے کہ ملک میں ایک کروڑ اکیس لاکھ سے...
View Articleہارٹ آف ایشیاء کانفرنس اور ہماری حکومت،،،،میر افسر امان
مشرقی اُفق کنوینر کالمسٹ کونسل آ ف پاکستان افغانستان مسئلہ، جس کا قضیہ نپٹانے کے لیے امریکا بے چین ہے۔ یہ اسی کا کھڑا کیا ہوا مسئلہ ہے۔ اس سلسلے میں کئی کانفرنسز پہلے بھی ہو چکی ہیں۔گذشتہ دنوں آخری...
View Articleٹی ایم اے کی خالی سیٹوں پر برا جمان ٹی او آئی اینڈ ایس کرپشن کا بے تاج بادشاہ...
سوہاوہ (نمائندہ جہلم جیو) ٹی ایم اے کی خالی سیٹوں پر برا جمان ٹی او آئی اینڈ ایس کرپشن کا بے تاج بادشاہ بن گیا ڈی سی او جہلم کی خاموشی ٹی ایم اے کے قومی خزانے کو بھاری نقصان ،واٹر سپلائی سکیموں پر...
View Articleچوہدری فواد حسین ترجمان پاکستان تحریک انصاف اور چوہدری منظور رضا اشرف کیپری...
جہلم(محمداشتیاق پال) چوہدری فواد حسین ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے چوہدری منظور رضا اشرف کیپری سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کی رہاش گاہ جادہ پرآمد، عہدیداران نے استقبال کیا تفصیلات کے...
View Articleپاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے سابق عہدیداران کی پروگرام بلاول ہاوس لاہور...
جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے سابق عہدیداران کا قافلہ وسطی پنجاب کی میٹنگ و وسطی پنجاب کے پروگرام بلاول ہاوس لاہور میں شرکت کیلئے زیر قیادت خان نوید اسلم خان سابق ضلعی صدر 6 دسمبر...
View Articleلبیک یارسول اللہ ﷺ کانفرنس کل بعدازنماز عشاء حرا پلازہ بٹ میرج ہال بالمقابل...
جہلم(عبدالغفور بٹ)لبیک یارسول اللہ ﷺ کانفرنس کل بعدازنماز عشاء حرا پلازہ بٹ میرج ہال بالمقابل خانقاہ سلطانیہ کالادیو جہلم میں منعقد ہوگئی،جس میں خصوصی خطاب کنزا العلماء مفکر اسلام محمد اشرف آصف جلالی...
View Articleسیاسی یتیمی اور محرومیوں کا ذمہ دار کون،،،،،، تحریر :۔ احسن وحید
سوہاوہ شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین ہے لیکن اس سر زمین نے جہاں بے شمار سپوت پروفیسر اور ڈاکٹرز بنائے ہیں وہی اس سر زمین کے باسیوں کے ساتھ ایک المیہ رہا ہے کہ یہ راجہ خالد مرحوم کے بعد سیاسی یتیم رہی ہے...
View Article’’بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ ‘‘ضلع کونسل جہلم ،میونسپل کمیٹی جہلم اور...
جہلم(محمدشہباز بٹ)’’بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ ‘‘ضلع کونسل جہلم ،میونسپل کمیٹی جہلم اور دینہ کے امیدواروں کا حتمی فیصلہ ،سوہاوہ ،پنڈدادنخان اور کھیوڑہ میونسپل کمیٹیوں کیلئے چیئرمین اور وائس چیئرمین...
View Article پانچ سال تک کی عمر کے ایک لاکھ، 78 ہزار اور943 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے...
جہلم(نمائندہ جہلم جیو)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاہے کہ 19 دسمبرکو شروع ہونیوالی تین روزہ انسداد پولیو مہم کو...
View Article