جہلم(افتخار کاظمی)سینئر صحافی و مقامی اخبا ر کے ریذیڈنٹ ڈاکٹر محمد خلیل جو بمعہ فیملی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے،رائل میڈیا ہاؤس جہلم کے چیئرمین و نائب صدر جہلم پریس کلب عبدالغفور بٹ،صحافی افتخار کاظمی نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کومبارکباد پیش کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کی فیملی کی یہ عظیم عبادت اپنی بارگاہ میں قبول اور منظور فرمائے اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو ایسی سعادت نصیب فرمائے۔آمین
The post ڈاکٹر محمد خلیل کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،عبدالغفور بٹ،افتخار کاظمی appeared first on JhelumGeo.com.