Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے سابق عہدیداران کی پروگرام بلاول ہاوس لاہور میں شرکت

$
0
0

جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے سابق عہدیداران کا قافلہ وسطی پنجاب کی میٹنگ و وسطی پنجاب کے پروگرام بلاول ہاوس لاہور میں شرکت کیلئے زیر قیادت خان نوید اسلم خان سابق ضلعی صدر 6 دسمبر بروز منگل صبح دوکان مرزا ستار بیگ چونگی نمبر5 نزد روہتاس روڈ جہلم سے روانہ ہو ا اس قافلہ میں سوہاوہ سے سابق تحصیل صدر مرزا عبدالغفار،تحصیل دینہ سے ملک اسد اعوان ،تحصیل پنڈدادنخان سے رشید بٹ اور جہلم سے محمد اشتیاق پال سابق ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری ضلع جہلم، آصف زمان ڈار، میاں وسیم، مرزا ستار بیگ سابق صدر پیپلز لیبر بیورو، اور شعبہ خواتین سے سابق صدر پی پی پی شعبہ خواتین رخسانہ کوثر، ثریا عجائب جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین ضلع جہلم کے ہمراہ زیر قادت خان نوید اسلم بلاول ہاوس لاہور کیلئے روانہ ہوا ۔ جسے انجنےئر حافظ سرفراز احمد ، راؤ یونس رہنما پیپلز ٹریڈ ونگ جہلم نے الوداع کیا۔

The post پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے سابق عہدیداران کی پروگرام بلاول ہاوس لاہور میں شرکت appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles