سرائے عالمگیر ( تحصیل رپورٹر ) ضلع گجرات کی یونین کونسل پوران سے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی مسسزراجہ سیف الرحمٰن جلالیہ کو صدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے ’’ حلف ‘‘ اٹھانے پر مبارک باد یتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یہ امر قابل زکر ہے کہ ضلع گجرات کی یونین کونسل پوران میں چیرمین راجہ ندیم نواز سمیت وائس چیرمین اور دو کونسلر ز PTI کے پلیٹ فارم سے کامیاب ہوئے تھے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے چار کونسلرز منتخب ہونے کی وجہ سے مخصوص سیٹوں کے نتائج برابر ہونے کی صورت میں ٹاس پرچی سسٹم ہوا جس کے تحت چاروں کونسلرز پاکستام مسلم لیگ (ن)کے کامیاب ہو گئے ہیں ،اب PTI کے چار اور PMLN کے نو ووٹ ہوگئے ہیں ،
The post راجہ سیف الرحمٰن جلالیہ کو ’’ حلف ‘‘ اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،ڈاکٹر تصور appeared first on JhelumGeo.com.