مری(عثمان علی سے)کالی گھٹائےں ےخ بستہ ہوائےں سردی کی شدت مےں اضافہ ہلکی بارش اوربرفباری کی توقع مقامی افراد اور سیاحوں کی نظرےں آسمان کی طرف مرکوز ہےں گزشتہ تین ماہ سے بارشےں نہ ہونے کے باعث جہاں پانی کے چشمے خشک ہونے سے پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے وہاں خشک سالی سے کاروباری افراد بھی بری طرح متاثر ہوئے ہےں چونکہ مری مےں سیاحوں کی آمد نہ ہونے کے برابر ہے سخت سردی سے بچنے کےلئے گیس ہیٹروں کا استعمال اور گرم شالوں کے ساتھ ساتھ سوپ ،کافی اور دیگر گرم اشیاءکا استعمال بھی بڑھ گیا ہے ۔
The post کالی گھٹائیں بیخ بستہ ہوائیں سردی کی شدت میں اضافہ appeared first on JhelumGeo.com.