جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+چوہدری رفیع)تھانہ جلالپورشریف نے پنڈی سید پور میں جوئے کی محفل الٹ دی 8جوارئے رنگے ہاتھوں گرفتار داوً پر لگی رقم موبائل فون ویگر اشیاءبرآمد،تفصیلات کے مطابق، تھانہ جلالپورشریف کے عملہ نے پنڈی سیدپور میں چھاپہ داوً پر لگی رقم ویگر اشیاءبرآمد ملزمان بذریعہ تاش جوا کھیل رہے تھے پولیس کو اطلاع ملی کہ پنڈی سیدپور کے مقام پر سر عام قمار بازی کی محفل سجی ہوئی ہے جس پر تھانہ جلالپورشریف کے ایس۔ایچ۔او کی زیر نگرانی میں اے۔ایس۔آئی۔محمد افصال ویگر اہلکاروں نے مل کر ریڈنگ پارٹی نے چھاپہ مار کر آٹھ جوارئیوں،محمد افصل ولد عبدالرحمن، قمر عباس ولد،ذوالفقارعلی،بابا احسان شاہ، محمد عرفان، ممتاز،توقیر،کو گرفتار کرکے داوٰ پر لگی نقدی رقم ویگراشیاءبر آمد کر کے قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا،
The post تھانہ جلالپورشریف نے پنڈی سید پور میں جوئے کی محفل الٹ دی appeared first on JhelumGeo.com.