شاندار چوک میں غلہ منڈی کے دوکانداروں کا اے سی جہلم اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج،
جہلم (عبدالغفور بٹ) شاندار چوک میں غلہ منڈی کے دوکانداروں کا اے سی جہلم اور ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی شیخ شکیل کے خلاف احتجاج،شدید نعرے بازی،تفصیلات کے مطابق جہلم شاندار چوک میں غلہ منڈی کے دوکانداروں...
View Articleحکومت غربت افلاس جہالت کے خاتمہ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے،حافظ اعجاز جنجوعہ
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس،حافظ ارسلان )حکومت غربت افلاس جہالت کے خاتمہ اور معاشی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے قومی سیاست میں محاز آرائی کا رویہ اپنا کر اپوزیشن جو گڑھا کھود رہی...
View Articleجاگو اور جگاؤ ہمارا حق دو ووٹ لو،آصف حیات مرزا
پنڈدادنخان (عابد قریشی)جاگو اور جگاؤ ہمارا حق دو ووٹ لوووکیشنل کالج کی تعمیر کا ہنگامی بنیادوں پر شروع کر کے کلاسوں کا اجرا کیا جائے آصف حیات مرزاتفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان میں اپنی نوعیت کے واحد...
View Articleڈی سی او جہلم اقبال حسین خا ن کا سبزی اور پھل منڈی کا دورہ
جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خا ن نے سبزی اور پھل منڈی کا دورہ کیا اور بولی کے عمل کی نگرانی کی۔ وہ سبزیوں اور پھلوں کے تمام سٹالوں اور دکانوں پر گئے اور کوالٹی چیک کی۔ اس موقع پر محکمہ...
View Articleدہشت گردی کی فضا کے باوجود افغان مہاجرین کی جہلم میں موجیں
جہلم(سید جاوید رضوی) دہشت گردی کی فضا کے باوجود افغان مہاجرین کی جہلم میں موجیں،خالی حویلیاں بھاری کرائے پہ لے کر شہریوں کے لئے مسائل پیدا کرنے لگے ،شہری مالک حویلی کو جانتے تک نہیں مگرا فغانی پولیس سے...
View Articleچنگ چی کی وافر تعداد حادثات میں اضافہ
جہلم(سید جاوید رضوی)چنگ چی کی وافر تعداد حادثات میں اضافہ کا سبب بن رہی ،حکومت کی طرف سے بند کرنے کی کھلی پالیسی کے باوجود نئی چنگ چی دھڑا دھڑ رجسڑڈ ہو رہی ہیں شہریوں کا وزیر اعلی پنجاب سے سختی سے نوٹس...
View Articleآئی سی آئی ایش بزنس کھیو ڑہ کے مینجر کی جا نب سے پُر تکلف افطا ر ڈِنر
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )بین الاقوامی شہرت کی حا مل آئی سی آئی ایش بزنس کھیو ڑہ کی جا نب سے امسال بھی ورکس منیجرحاجی محمد عمر مشتا ق نے حسبِ معمو ل پُر تکلف افطا ر ڈِنر کا اہتمام مین آفس...
View Articleکھیوڑہ میں افطارڈنر کا انعقاد۔
کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ میں افطارڈنر کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی آئی سوڈا ایش ورکس کی انتظامیہ نے فیکٹری کے سبزہ زار پر علاقہ کے معززین کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا انعقاد کیا۔ پارٹی...
View Articleجہلم کے نواحی علاقوں میں مہنگائی کا جن بے قابو
جہلم (محمد سعید مغل .سید اکرم حسین شاہ بخاری )جہلم کے نواحی علاقوں میں مہنگائی کا جن بے قابو .انتظامیہ کو شہر کے ساتھ ساتھ چھوٹے بازاروں میں من مانی قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنا چاہیے....
View Articleضلع جہلم مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے .اور رہے گا،مرزا ظفر اقبال
جہلم (سید اکرم حسین شاہ ..محمد سعید مغل) ضلع جہلم مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے .اور رہے گا.ضمنی الیکشن میں جیت کے خواب دیکھنے والے سیاسی بونے جیت کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں.کیونکہ جہلم کے عوام کی امنگوں کی ترجمان...
View Articleتحصیل پنڈدادنخان کے بیشترعلاقے ضلع جہلم کی لِسٹ سے باہر۔
باکمال انتظامیہ نے عوام کو منافع خوروں کے رحم وکرم پرچھوڑ دیا۔ جلالپور شریف(قیصر مغل سے )تحصیل پنڈدادنخان کے علاقوں پننوال، پنڈی سیدپور، جلالپورشریف اور ان سے ملحقہ مضافاتی علاقوں کو ضلع جہلم کی...
View Articleبحرالکاہل میں شارک مچھلیوں کا مسکن بننے والا خاص مقام دریافت
سانتا باربرا: جس طرح مصروف شہروں کے خاص اوقات میں گاڑیوں کی آمدورفت بڑھ جاتی ہے عین اسی طرح سمندروں میں بڑے جانوروں کی خاص گزرگاہوں پران کا ہجوم بڑھ جاتا ہے اوربالکل اسی طرح بحرالکاہل میں شارک کی ایسی...
View Articleامریکی کمپنی نے جدید آلات سے لیس چوکیدارروبوٹ تیارکرلیا
کولراڈو: امریکی کمپنی نے دنیا کا تیزرفتار اورحساس روبوٹ چوکیداربنایا ہے جو معمولی حرکت کو بھانپنے کے علاوہ گھپ اندھیرے میں بھی دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس روبوٹ کو رامسی کا نام دیا گیا ہے، جدید...
View Articleحالات سے شکوہ کیوں ؟،،،،،تحریر۔ مولانا محمدصدیق مدنی ۔چمن
ہم میں سے اکثر لوگ حالات کاگلہ شکوہ کرتے ہی نظر آتے ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو خود سے بھی بے زار ہی رہتے ہیں انسان کو اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے وہ اگر کرنا چاہے تو بہت...
View Articleقبرستانوں میں گندگی راج
جہلم(سید جاوید رضوی)قبرستانوں میں گندگی راج،قبروں کا ٹھیکہ دینے والی ٹی ایم اے ،صفائی کا بھی ٹھیکہ دے یا خود صفائی کا انتظام کرے،شہریوں کا ایڈمنسٹر یٹر ٹی ایم اے احمد نائک سے مطالبہ،تفصیلات کے مطابق ٹی...
View Articleرائل میڈیا ہاؤس جہلم میں ایک اجلاس زیر صدارت عبدالغفور بٹ منعقد ہوا
جہلم(سید افتخار کاظمی)رائل میڈیا ہاؤس میں ایک اجلاس زیر صدارت چیئرمین رائل میڈیا ہاؤس جہلم و نائب صدر جہلم پریس کلب عبدالغفور بٹ منعقد ہوا جس میں صحافیوں کے ساتھ ساتھ اخبار فروش یونین کے تمام عہدیداران...
View Articleچو ہدری فواد حسین نئی نسل کا ابھر تا سیاسی ستا رہ ہے،راجہ بشارت
جہلم (دلنواز احمد ) پاکستان تحریک انصاف این 63سے نامزد امیدوار چو ہدری فواد حسین نئی نسل کا ابھر تا سیاسی ستا رہ ہے جوتبدیلی اور عوامی و علاقائی خوشحا لی کے لیے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ رہے...
View Articleسستے با زا روں میں سرکا ری افسران کے مہنگے دورو ں کاکو ئی حساب ہی نہیں...
جہلم (دلنواز احمد ) پنجاب کے سر کا ری افسران کو پنجاب حکومت نے آلو ،پیاز ،تھو م کے ریٹو ں کی چیکنگ پر لگا دیا ہے پو لیس کا کام جر ائم کنٹر ول کر نا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب نے پو لیس کو سبزی ،فروٹ کے ریٹ...
View Articleتھا نہ سول لائن کے علاقے سے مو ٹر سائیکل چو ری ،مقدمہ درج
جہلم (دلنواز احمد )تھا نہ سول لائن کے علاقے سے مو ٹر سائیکل چو ری ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق اسامہ حسن ولد محمدالطاف حسین قوم جٹ سکنہ کریم پورہ نے تھانہ سول لا ئن پو لیس کو بتایا کہ...
View Articleایل ایچ وی عصمت کی جلد بازی سے مریضہ کی زندگی داؤ پر لگ گئی
جلالورشریف(عمران حیدرببلی+چوہدری رفیع+ڈاکٹرطارق)رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف میں تعینات ایل ایچ وی عصمت نے جلد بازی سے کام لیتے ہوئے اور ڈلیوری اپنے کھاتے میں ڈالنے کی خاطر مریصہ فرزانہ کی زندگی داؤ...
View Article