جہلم (دلنواز احمد )تھا نہ سول لائن کے علاقے سے مو ٹر سائیکل چو ری ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق اسامہ حسن ولد محمدالطاف حسین قوم جٹ سکنہ کریم پورہ نے تھانہ سول لا ئن پو لیس کو بتایا کہ مورخہ16/17.05.16کی درمیانی شب موٹر سائیکل نمبری جے ایم کے3158/ ،125سی سی گھر کے برآمدہ میں کھڑا کر کے حسب معمول سو گیا صبح حسب معمول اٹھا تو دیکھا کہ موٹر سائیکل غائب تھا آج تک اپنے طور پر تلاش و پتہ جوی کرتارہا ہوں اب مجھے پتہ چلا ہے کہ میرا موٹرسائیکل مسمی انار گل ولد حاجی محمدگل قوم پٹھا ن سکنہ دینہ نے چوری کیا ہے ۔تھا نہ سول لا ئن پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
The post تھا نہ سول لائن کے علاقے سے مو ٹر سائیکل چو ری ،مقدمہ درج appeared first on جہلم جیو.