Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

آئی سی آئی ایش بزنس کھیو ڑہ کے مینجر کی جا نب سے پُر تکلف افطا ر ڈِنر

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )بین الاقوامی شہرت کی حا مل آئی سی آئی ایش بزنس کھیو ڑہ کی جا نب سے امسال بھی ورکس منیجرحاجی محمد عمر مشتا ق نے حسبِ معمو ل پُر تکلف افطا ر ڈِنر کا اہتمام مین آفس کے سر سبز لا ن میں کیا افطا ر ڈِنر میں زند گی کے ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں معززین جس میں میو نسپل کمیٹی کھیو ڑہ کے کو نسلرز ،با ر کو نسل پنڈدادنخان کے عہدیدران ،مرکزی انجمن تا جران کھیو ڑہ کے عہدیدران،علاقہ بھر سے علمائے کرام ،سیا سی جما عتو ں کے رہنما ء،تحصیل پریس کلب(رجسٹرڈ)پنڈدادنخان کے عہدیدران و ممبران ،ڈی جی سیمنٹ کمپنی کے افسران ،ڈنڈوت سیمنٹ کمپنی کے افسران ،سا لٹ مائن کھیو ڑہ کے افسران،غریب وال سیمنٹ کمپنی کے افسران ،تحصیل بھر سے مزدور رہنما ء،تحصیل بھر سے ڈاکٹرزاور علاقہ بھر سے عمائدین کی اکثریت نے افطا ر ڈِنر میں بھر پو ر شرکت کی یا د رہے آئی سی آئی سو ڈا ایش بزنس کھیو ڑہ ہر سا ل ماہِ رمضا ن میں چا لیس سا ل سے بھی زیادہ عرصہ سے افطا ر ڈنر کا اہتمام کر کے زند گی کے ہر مکتبہ فکر کو اکٹھے مل بیٹھنے کا موقع فراہم کرتی ہے وسیع لا ن میں با جما عت نماز کا انتظا م معر وف عالم دین پیر سیدشبیر شاہ سیا لو ی کی اما مت میں کیا گیا تقر یب کی خا ص با ت یہ تھی کے آئی سی آئی کے تما م افسران نے تما م شرکاء کا خو د استقبا ل کیا اور شرکا ء میں گُھل مل گئے ۔

The post آئی سی آئی ایش بزنس کھیو ڑہ کے مینجر کی جا نب سے پُر تکلف افطا ر ڈِنر appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles