Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

حکومت غریبوں کی فلاح و بہبود اور بہتری کے وعدے کے ساتھ برسراقتدار آئی ،راجہ...

جہلم( چوہدری عابد محمود +عمیراحمد راجہ) لیگل ایڈ فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر اور ممتاز قانون دان راجہ محمد ضیاء اشرف نے ن لیگی حکومت کی جانب سے حالیہ منی بجٹ میں نئے لگائے ٹیکسوں پر اپنے رد عمل کا اظہا...

View Article


سفیراسلامی جمہوریہ پاکستان محمداسلم خان نے پاکستانی صنعتی نمائش کا افتتاح کیا۔

سفارتخانہ پاکستان کے کمرشل اتاشی آغاسعید احمد کی ایک اور کامیاب کاوش،کویت میں پاکستانی صنعتی نمائش پاکستانی مصنوعات کی تجارتی نمائش سے پاکستان اور کویت کے مابین تجارتی تعلقات مزید مستحکم ہوئے۔حافظ...

View Article


گورنمنٹ ہائی سکو ل برائے خصوصی بچوں کیلئے فن فےئر کا انعقاد

جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)گورنمنٹ ہائی سکو ل برائے خصوصی بچے جہلم میں خصوصی بچوں کیلئے فن فےئر کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ محمد رفیق وٹو نے کیا۔ اس موقع پر خصوصی بچوں کیلئے...

View Article

عدیل شاہ فوٹو گرافر کی چچی صاحبہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں

جہلم(سید جاوید رضوی)عدیل شاہ فوٹو گرافر کی چچی صاحبہ کا رضائے الہٰی سے انتقال ہو گیا ہے جن کی نماز جنازہ بعداز نماز جمعہ آج 4بجے مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی جائیگی،تفصیلات کے مطابق امام بارگاہ سول لائن...

View Article

جج لاہور ہائی کورٹ جسٹس عبدالسمیع خان نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ

جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)جج لاہور ہائی کورٹ جسٹس عبدالسمیع خان نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کو جیل پولیس کے چاق چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل مظہر وحید چوہدری بھی اس...

View Article


تیسرے مرحلے میں مسلم لیگ کی کامیابی اللہ کا خاص کرم ہے،راجہ محمد فاروق

للِہ (نور چغتائی سے )غریب عوام کی احسا س محر و می دوُر کر نے کے لئے منتخب نما ئندوں کو انتھک محنت ا ور ایما نداری سے جدوجہد اور خد مت کر نا ہو گی اب بلد یا تی انتخا با ت تین حصو ں میں ہو نے کے بعد سیا...

View Article

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 پینے کے پانی سے محروم

جہلم(عبدالغفور بٹ)چراغ تلے اندھیر ا جہلم کی قدیم درسگاہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 میں پینے کے پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا،طالبات پینے کا پانی ٹی ایم اے آفس سے لے کر جاتی ہے،طالبات نے میڈیا کو...

View Article

سرکاری سکولوں کی کنٹینوں میں غیر معیاری اشیاء کی فروخت

جہلم(عبدالغفور بٹ)سرکاری سکولوں میں کنٹین پر موجود ناقص اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت ،طلبہ و طالبات مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے،صرف یہی نہیں بلکہ بچوں کو یہ غیر معیاری اشیاء مہنگے داموں فروخت کی...

View Article


نالہ گہان پل میں موجود پانی سے گزرنے والی گاڑیوں کا بھاری نقصان

جہلم(عبدالغفور بٹ،چوہدری سہیل عزیز)جہلم نالہ گہان سے لکڑی کا پل تو ہٹا دیا گیا،مگر وہاں گڑھوں میں موجود پانی سے گزرنے والی گاڑیاں کا بھاری نقصان ہو رہاہے ،اس سے قبل وہاں ایک بااثر شخصیت کے تعاون سے...

View Article


ارشاد باری تعالیٰ ہے

ہر مسلمان مرد عورت کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے معبود حقیقی اپنے سچے دین،اسلام اور اپنے آخری نبی ﷺ کو کتاب و سنت کے دلائل سے معلوم کرے اور یہ کہ وہ اس دین اسلام کے مطابق عمل کرے اور وہ اس راستہ میں آنے...

View Article

’’ملک سے کرپشن کے خاتمے کی ضرورت‘‘ ،،،،تحریر: رانا اعجاز حسین

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 9 دسمبر کو انسداد بد عنوانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ حکومتی عدم توجہی کے باعث پاکستان بھر میں بدعنوانی، کرپشن ، اور اقرباء پروری کی صورتحال روز بروز سنگین سے سنگین تر ہوتی...

View Article

میرے خلاف جھوٹی من گھڑت کہانیاں بنانے والے اپنے غلط عزائم میں کامیاب نہیں ہو...

جہلم (سید اکرم حسین شاہ بخاری) چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ (ن) ویمن ونگ فرانس رہنما مسلم لیگ (ن) محترمہ سلطانہ اصغر نے چیئر مین جہلم پریس کلب سید اکرم حسین شاہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے...

View Article

لائن خرم اسماعیل ڈار کے والد محترم رضائے الہٰی سے وفات پا گئے

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم رائل لائنز کلب کے ایسوسی ایٹ کلب سیکرٹری لائن خرم اسماعیل ڈار کے والد محترم رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج دن چار بجے کالاگجراں چک براہم روڈ مرکزی جنازہ گاہ...

View Article


جلوس چہلم سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ اسلام 25صفر جعفریہ امام بارگاہ مجلس...

جہلم(افتخار کاظمی)جلوس چہلم سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ اسلام 25صفر بروز منگل دن دو بجے جعفریہ امام بارگاہ مجلس عزا منعقد ہوگی،مجلس کا آغاز خطیب مولانا جعفریہ امام بارگاہ مولانا فضل حسین نقوی کی...

View Article

پنڈدادنخان کے نواحی علاقے پھپھرہ میں چھوٹے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)پنڈدادنخان کے نواحی علاقے پھپھرہ میں چھوٹے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی،ڈکیتیوں اور چوریوں کے بعد اغوا کی وارداتیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔جس سے پورے علاقہ میں خوف و ہراس پایا جاتا...

View Article


بزم ادب تحریر۔ عمر بٹ جناح جرنلسٹ رائٹر فورم جہلم

بزم، محفل مجلس یعنی باہم مل بیٹھنا اگر مقصد نیک ہو ، اچھا ہو تو رحمت الہی کا ساتھ ہوتا ہے جہاں رحمت الہی ساتھ ہو وہاں برکت ہوتی ہے اور برکت کے اثرات ہمیشہ مثبت اور مثبت اثرات دیرپا ہوتے ہیں دور بیل(...

View Article

حکومت پنجاب نے پولیس مقابلوں کی رپورٹ طلب کرلی

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر شبیر کیانی) حکومت پنجاب نے جہلم سمیت صوبہ بھر میں سال 2015ء کے دوران ہونیوالے تمام پولیس مقابلوں کی رپورٹ طلب کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جہلم سمیت...

View Article


مخدوم آباد کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مظہر عباس) ٹی ایم اے مخدودم آباد کی واٹر سپلائی کا مین ٹیوب ویل کا بور بیٹھنے سے ہزاروں افراد پر مشتمل آبادی کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ ٹی ایم اے پچھلے کئی ماہ...

View Article

جہلم چیمبر کی ( ایف پی سی سی آئی ) کے یوناٹیڈ بزنس گروپ کی بھر پور حمایت

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے فاؤنڈر اور فرینڈز گروپ کا ( ایف پی سی سی آئی ) کے یوناٹیڈ بزنس گروپ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ ،عشائیہ میں ( ایف پی سی سی آئی )کے یوناٹیڈ بزنس گروپ...

View Article

ارشاد باری تعالیٰ ہے،

ناشکری شروع کرتا ہوں اللہ کے پاک نام سے جو نہایت مہربان اور رحم فرمانے والا ہے ترجمہ:لوگوں کا یہ حال ہے کہ جب انہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے رب کی طرف رجوع کر کے اسے پکارتے ہیں پھر جب وہ اپنی رحمت...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live