ہر مسلمان مرد عورت کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے معبود حقیقی اپنے سچے دین،اسلام اور اپنے آخری نبی ﷺ کو کتاب و سنت کے دلائل سے معلوم کرے اور یہ کہ وہ اس دین اسلام کے مطابق عمل کرے اور وہ اس راستہ میں آنے والی مصیبتوں اور تکلیفوں پر صبر کرے
The post ارشاد باری تعالیٰ ہے appeared first on جہلم جیو.