ناشکری
شروع کرتا ہوں اللہ کے پاک نام سے جو نہایت مہربان اور رحم فرمانے والا ہے
ترجمہ:لوگوں کا یہ حال ہے کہ جب انہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے رب کی طرف رجوع کر کے اسے پکارتے ہیں پھر جب وہ اپنی رحمت کا کچھ ذائقہ نہیں چکھا دیتا ہے تو یکا یک ان میں سے کچھ لوگ شرک کرنے لگتے ہیں تاکہ ہمارے کئے ہوئے احسان کی ناشکری کریں اچھا مزے کر لو اور عنقریب تمہیں معلوم ہو جائیگا،(سورۃ الروم ۳۳تا ۳۴)
The post ارشاد باری تعالیٰ ہے، appeared first on جہلم جیو.