للِہ (نور چغتائی سے )غریب عوام کی احسا س محر و می دوُر کر نے کے لئے منتخب نما ئندوں کو انتھک محنت ا ور ایما نداری سے جدوجہد اور خد مت کر نا ہو گی اب بلد یا تی انتخا با ت تین حصو ں میں ہو نے کے بعد سیا سی سر گر میو ں کا آغا ز ہو چکا ہے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مر حلے میں بھی مسلم لیگ کی کامیابی اللہ کا خصوصی کرم ہے اب کو نسلر صا حبا ن کا حق ہے کہ وہ صحت وتعلیم اور سما جی خد ما ت کے لئے اپنے آپ کو وقف کر دیں میو نسپل کمیٹی کھیو ڑہ کے چیئر مین کا انتخاب با ہمی مشا ورت کیا جا ئے گا ان خیا لات کا اظہا رپا کستا ن مسلم لیگ ن تحصیل پنڈ دادنخان کے صدر راجہ محمد فا روق نے ایک اجتما ع سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا معرو ف سیا سی و سما جی شخصیت اور کو ئلہ کی صنعت سے وا بستہ ملک خا دم حسین نے خطا ب کرتے ہو ئے اس عزم کا اظہا ر کیا کہ چیرمین کے اُمیدواروں میں سے اس امیدوار کا انتخاب کیا جائے گا جو شہر کی تعمیر و ترقی میں رات دن کام کرے گا شہر کی بہتری کے لیے بہتر فیصلے کیے جائیں گے ۔ بین الاقوامی شہرت کے حا مل شہر کھیو ڑہ کی میو نسپل کمیٹی کا چیئر مین ممبرا ن کی مشا ورت سے ہی منتخب کیا جا ئے گا اور شہریو ں کی بہتری اور شا ندا ر مستقبل کے لئے کا م کر نے کا سچا جذ بہ رکھتا ہو گا اس تقر یب میں کونسلرز نے مسیحی رہنماء یوسف ناز کو بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے لیے متحرک کردار ادا کرنے اور ان کی چار دہا ئیوں کی صحا فتی خد مات کو خراج تحسین بھی پیش کیا میو نسپل کمیٹی کھیو ڑہ کے 19میں سے 10نو منتخب کو نسلر جن میں مرزا گلزار حسین ، ملک شوکت حیات ،حاجی محمد صدیق،راجہ انار خان،اشرف سہگل،ملک محمد قمر،راجہ احسان،مہر تصور نمبردار، پاکستان مسلم لیگ ن اور دو پی ٹی آئی کے کونسلر غلام شبیر،ملک فیصل شکیل نے بھی اجلاس میں شرکت کی
The post تیسرے مرحلے میں مسلم لیگ کی کامیابی اللہ کا خاص کرم ہے،راجہ محمد فاروق appeared first on جہلم جیو.