Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

معروف شاعرہ ناز بٹ کی میزبانی میں نامور شاعر،نغمہ نگار و کمپوزر نعیم حیدر کے...

بجتی ہے میرے دل میں تیری یاد کی پائل،،، معروف شاعرہ ناز بٹ کی میزبانی میں نامور شاعر،نغمہ نگار و کمپوزر نعیم حیدر کے اعزاز میں محفل ’’نعیم حیدر کے ساتھ ایک شام‘‘ ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ لاہور،پاکستان...

View Article


انسانی حقوق اور اسلام،،،،تحریر۔ مولوی محمدصدیق مدنی۔چمن

اسلام انسانی حقوق کے اہم محافظ ہیں اور حقوق انسانی کا مفہو م یہ ہے کہ انسان اس دنیا میں تنہا نہیں رہ سکتا، وہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے پر مجبور ہے، اپنی ضروریاتِ زندگی کی تکمیل اور آفات ومصائب کے...

View Article


تھانہ سٹی کے ایریا میں رات کے وقت مشکوک افراد کے لیے سرچ آپریشن

مجاہد اکبر خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، جہلم کی خصوصی ہدایت پر مورخہ07.12.15کو تھانہ سٹی کے ایریا میں رات کے وقت مشکوک افراد کے لیے سرچ آپریشن کیا گیا جس میں ڈی ایس پی سٹی سرکل متعلقہ ایس ایچ او کے ہمراہ...

View Article

عشق رسولﷺ کی روشنی حاصل کرنے کیلئے ہمیں بریلی کے تاجدارؒ سے رشتہ...

جہلم(عبدالغفور بٹ)اعلیٰ حضرت امام احمد رضان خان محدث بریلوی ؒ نے زندگی بھر عشق مصطفیﷺ اور محبت رسولﷺ کا درس دیا۔وہ چاہتے تھے کہ لوگ اپنا رشتہ ناتا رسول کریمﷺ سے جوڑ لیں تاکہ کل قیامت کو بگڑی بن جائے،ان...

View Article

چار دیواری کا تقدس پامال، عوام میں غم و غصہ کی لہر

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم رات کی تاریکی میں سرچ آپریشن چادر چار دیواری کا تقدس پامال عوام میں غم و غصہ کی لہر اور آخر میں مشکوک افراد کو بائیو میٹرک مشین کی مدد سے چیک کرنے کے بعد تھانہ لے جاکر چھوڑنا...

View Article


جہلم شہر میں مخصوص برانڈ کے سگریٹ کی قلت

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم شہر اور گردونواح میں سگریٹ کے مخصوص برانڈ کی قلت،قیمتوں کے اضافہ اور پیکنگ کی تبدیلی کی افواہوں نے سگریٹ کا یہ برانڈ نایاب کر دیا ،اس برانڈ کے سگریٹ نوشوں نے سفارشوں سے سگریٹ...

View Article

چوہدری لال خان کے صاحبزادے چوہدری حامد خان رشتہ ازدواج میں منسلک

للَہ ( نور چغتائی سے ) سیاسی رہنما اورٹرانسپورٹر چوہدری فتح خا ن کے صاحبزادے چوہدری کامران اور چوہدری لال خان کے صاحبزادے چوہدری حامد خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن...

View Article

تنظیم الفلاح جہلم کے سیکرٹری انتظامات خاور شفیق کی والدہ وفات پا گئیں

جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال)تنظیم الفلاح جہلم کے سیکرٹری انتظامات خاور شفیق کی والدہ بین الاقوامی شہرت یافتہ فوٹو گرافر اور صدارتی تمغہ (ایوارڈ یافتہ) محمد رفیق اویسی کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ مرکزی...

View Article


جہلم پولیس کی پھرتیاں بے گناہ شہریوں کو دہشت گرد سمجھ کر تشدد شروع

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر شبیر کیانی) ایس ایچ او جلالپور شریف کی اندھیر نگری، نکے تھانیدار نے تھانے میں خصوصی عدالت قائم کر لی، جہلم فیکٹری مقدمے کی آڑ میں بے گناہ شہریوں کو قربانی کا بکرا بنانا...

View Article


مسلمان سیرت مصطفی کو اپنائیں اور رسول اکرم ﷺ کا پیغام امن و سلامتی دنیا تک...

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مستفیض اقبال بخاری)مسلمان سیرت مصطفی کو اپنائیں اور رسول اکرم ﷺ کا پیغام امن و سلامتی دنیا تک پہنچائیں۔اسلام کو دہشت اور وحشت کا دین کہنے والے اسلام کی امن و سلامتی کی...

View Article

پنجاب پولیس کیلئے بلیک بک میں شامل 240 اشتہاریوں اور دہشت گردوں کے نام شامل

جہلم( چوہدری عابد محمود +افتخار الحق)پنجاب پولیس کیلئے بلیک بک میں شامل 240 اشتہاریوں اور دہشت گردوں کے نام شامل ، راولپنڈی ڈویژن کے چاروں اضلاع کے 14 مجرمان بھی اس فہرست کا حصہ ہیں، تفصیلات کیمطابق...

View Article

کل ایپکا ضلع جہلم لیاقت گوندل کی سرپرستی میں ہڑتال / دھرنا ہو گا

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مظہر عباس)کل ایپکا ضلع جہلم لیاقت گوندل کی سرپرستی میں ہڑتال / دھرنا ہو گا، اجلاس میں تمام معاملات طے پا گئے ۔گزشتہ روز ایپکا جہلم کے صدر لیاقت گوندل کی قیادت میں ایک...

View Article

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی شہری کا سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی شہری کا سر قلم کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارےکے مطابق سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری خان اقبال کا سر قلم کردیا...

View Article


قرآن کی تلاوت،،،،،،،،،،اللہ تعالیٰ نے فرمایا

ترجمہ:اور جب قرآن پڑھایا جایا کرے تو اس کی طرف کان لگا دیا کرو اور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہو(الاعراف:۲۰۴) ترجمہ:اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر (صاف)پڑھا کر۔(المزمل:۴)   The post قرآن کی...

View Article

تحریر: عمران احمد راجپوت،،،،،،،،،،،،،متحدہ کی جیت ۔۔۔آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں!

کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی پر کچھ کہنے کہلانے کی ضرورت تو نہیں لیکن پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت کچھ قوتوں کو حیران و پریشاں دیکھے جانے پر سوچا کہ اُن کی...

View Article


ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں بری کردیا

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں عدالت نے مقامی عدالت کی جانب سے انہیں دی گئی 5 سال قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں کیس میں بری کردیا۔ عدالت نے پولیس کی...

View Article

بلوچستان میں امن قائم ہوچکا ہے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد میں مستونگ کیڈٹ کالج کے طلبا سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ  بلوچستان پاکستان کا انتہائی اہم صوبہ ہے، جہاں تمام جماعتیں مل کرحکومتی امورچلا رہی ہیں۔ صوبے میں امن قائم...

View Article


آسٹریلیا میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 افراد گرفتار

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس نے سڈنی سے 15 اور 20 برس کے 2 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان افراد پر ملک میں دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کی سازش کا الزام عائد...

View Article

بھارتی بورڈ کے پیچھے کشکول لیکر بھاگنے کا پی سی بی کو فائد نہ ہوا

بھارت ابتدا سے ہی کھیلنے کے حق میں نہ تھا، کبھی سنجیدگی سے پاکستان کو سیریزکے حوالے سے کوئی جواب نہ دیا گیا، ہر بار کرکٹ میں سیاست کو شامل کر کے ملک کا تعلق دہشت گردی سے جوڑا گیا، جون میں میلبورن میں...

View Article

ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کے سسر رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں

جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے صدر ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کے سسر رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے ایم اے جناح کالج روہتاس روڈ پر ادا کی جائے گئی،ڈاکٹر...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live