للَہ ( نور چغتائی سے ) سیاسی رہنما اورٹرانسپورٹر چوہدری فتح خا ن کے صاحبزادے چوہدری کامران اور چوہدری لال خان کے صاحبزادے چوہدری حامد خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی دعوت ولیمہ میں ایم این اے نوبزادہ اقبال مہدی ، چوہدری رستم خان جٹ، یونین کونسل احمد اباد کے نو منتخب چیئرمین راجہ شاہ نواز ،نو منتخب چیئر مین یونین کونسل للَہ چوہدری اسد بشیراللہ،وائس چیئر مین چوہدری اکرام ،راجہ محمد علی ،تحصیل پریس کلب ( ر ) کے نائب صدر نور حسین چغتائی، سینئر بزرگ صحافی الحاج غلام حسین چغتائی ،سید منشاء عباس بخاری،صاحبزادہ حسنات الرسول ،ملک محمد عنائیت،چوہدری خالق داد،چوہدری شاہد محمود،چوہدری حاجی خالد ،چوہدری نذر حسین دلیال، چوہدری شیر خان دلیال،پٹرولنگ پولیس کے چوہدری سہیل خان،چوہدری عمران للَہ،چوہدری محمد رمضان،چوہدری شاہ محمد ،چوہدری اسد یاسین،چوہدری آصف ، چوہدری محمد اشرف للہِ،سابق ناظم یونین کونسل للِہ چوہدری حاجی سردار خان وغیرہ نے شرکت کی
The post چوہدری لال خان کے صاحبزادے چوہدری حامد خان رشتہ ازدواج میں منسلک appeared first on جہلم جیو.